Patriotic Youth of Pakistan - PYP is a non-political, non-governmental Youth organization. We work voluntarily in support of the Pakistan Armed forces.
پیٹریاٹک یوتھ آف پاکستان کا منشور ۔
یہ ایک غیر سیاسی اور غیر سرکاری تنظیم ہے ،یہ ملک کی بقا اور سلامتی اداروں اور ملک کے دفاع میں سوشل میڈیا اور گراؤنڈ پر اپنی مدد آپ کے تحت کام کرتی ہیں۔
منشور کے مطابق یہ تنظیم اپنے ملک اور نوجوان نسل کے لئے کام کرتی ہے۔
#PYP
انالله واناالیه راجعون
آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی والدہ انتقال کرگئیں
پیٹریاٹک یوتھ آف پاکستان کے مرکزی چیئرمین شجیع الحق فریدی صاحب اور انکی پوری ٹیم کا آرمی چیف کی والدہ پر اظہار افسوس چیئرمین شجیع الحق فریدی صاحب کی مرحومہ کی بلندی درجات کیلئے دعا۔
آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والے افواجِ پاکستان کے بہادر اور مایہ ناز افسر میجر سعد بن زبیر آج بلوچستان میں دہشتگردوں سے لڑتے ہوئے شہادت کے عظیم مرتبے پر فائز ہو گئے
اللہ تعالیٰ شہید کے درجات بلند فرمائے اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے
#ISPR
Rawalpindi, 6 March 2025:
Chief of Army Staff (#COAS) General Syed Asim Munir, NI (M), visited Bannu today, following the foiled terrorist attack on #Bannu Cantonment by Khwarij on 4 March 2025.
#ISPR#COAS#Bannu#armychief
مورخہ 27 فروری کو پیٹریاٹک یوتھ آف پاکستان اور فرنٹیئر کور کے ونگ ہیڈکوارٹر 101 کے جانب سے مشترکہ فری میڈیکل کیمپ منعقد کیا گیا۔جس کی سربراہی کرنل افتخار اور مرکزی صدر مجید خٹک کررہے تھے۔کیمپ میں 700 مریضوں کو فری چیک آپ اور فری میڈیسن دی گئیں۔
سائنس کی دنیا کی عظیم ترین سمجھی جانے والی سٹینفورڈ یونیورسٹی مسلسل دو سال سے انہیں یہ ٹائٹل دے رہی ہے۔
حجاب میں ملبوس یہ خاتون نینو ٹیکنالوجی میں دنیا کی دوسری بڑی سائنسدان پروفیسر تسلیم کی گئی ہے۔ ان کا نام پروفیسر ڈاکٹر نجلا الردادی ہے۔
پیٹریاٹک یوتھ آف پاکستان کے مرکزی چیئرمین شجعی فریدی صاحب اور أنکی پوری ٹیم اے پی ایس (APS) کے شہدہ کو خراج تحسین پیش کرتی ہیں۔
#BlackDay#16December#16DecemberBlackDay
Lt Gen Ahmed Chaudhry Sharif, #DGISPR
Any officer or any officer found in corruption, or military order discipline, with respect to the rules and regulations against him, fully responded, no exception. DG ISPR
#PakistanArmy#Pakistan#ISPR#DGISPR
ضلع خیبر:وادی تیراہ کے دور دراز علاقوں ملک نادر شاہ کلی میں پیٹریاٹک یوتھ آف پاکستان اور فرنٹیئر کور کے تعاون سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ کیمپ میں 763 مریضوں کا طبی معائنہ کیا گیا اور ضرورت مندوں میں مفت ادویات تقسیم کی گئیں۔
پیٹریاٹک یوتھ آف پاکستان کے مرکزی چیئرمین شجیع الحق فریدی صاحب کی ہدایت پر ناز پبلک اسکول آر ڈی 82 کشمور میں علامہ اقبال ڈے کے موقع پے خصوصی تقریب کا اہتمام جس کی سربراہی صوبہ سندھ کے پریذیڈنٹ شاھ مراد میرالی صاحب نے کی
#IqbalDay
اسکول میں منعقدہ تقریب میں طلباء اور طالبات کی جانب سے تقریری مقابلے اور ٹیبلوز پیش کئے گئے۔ جن میں علامہ اقبال کو مسلمانوں میں آزادی کے حوالے سے شعور پیدا کرنے پر زبردست خراج تحسین پیش کیا گیا۔
اس اہم دن کے موقع پر اسکول میں مضمون نویسی کے بھی مقابلے منعقد کئے گئے۔
ملکی معیشت کی بحالی کے لیے حکومت پاکستان کے بڑے اقدامات - اینٹی اسمگلنگ کریک ڈاؤن
اسمگلنگ کسی بھی ملک کی معاشی ترقی کے لئے بڑا خطرہ ہے
عوام کی سلامتی اور مستحکم معیشت کی خاطر اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔