الیکشن سے ایک دن پہلے بڑا سروے !
کیا آج بھی پاکستان میں پی ٹی آئی کھمبے کی مقبولیت نواز شریف سے زیادہ ہے ؟
اپنی رائے ضرور دیں ۔
#نکلو_ووٹ_دو_کپتان_کو|@TeamPakPower
کون سا لیڈر ہے جو آپ کو تاحیات وزیر اعظم کے طور پر قبول ہے ؟؟؟
یوتھیو ہو جائے مقابلہ چیلنج ہے سو بار بھی جنم لو جیت نہیں پاؤ گئے جاؤ تمھیں تمھیں ری ٹویٹ کا آپشن بھی دیا رپلائی کا بھی
یہ جو نیچے اکانومسٹ کا ٹوئیٹ ہے یہ ابھی تک شائید صرف 27 ہزار بار ریٹوئیٹ ہوا ہے۔ انصافیوں اور پاکستانیوں اسے اتنا ریٹوئیٹ اور اس پر اتنے لائیک اور کمنٹ کرو کہ ٹوئیٹر گرم ہو جائے۔ چلو چلو شاباش
ظلم کی انتہا
جام پور رانی بازار الجنت دہی بھلے والے نے اپنے ہی ملازم آصف جس کی عمر 14 سال تھی گرم ابلتے ہوے تیل پر پھینک دیا۔ 4 دن ہسپتال علاج کے بعد آج زندگی کی بازی ہار گیا
اسے سخت سے سخت سزا دی جائے
تاکہ کسی اور غریب مزدور کے بچوں پر ایسا ظلم نہ ہو۔
#میرا_انتخاب_کپتان
“O Allah, help and protect the people of Palestine. O Allah, ease their pain and suffering. O Allah, bestower of Mercy, bestow your mercy on them. O Allah, open people’s hearts to give in this time of crisis. O Allah, help those who are in need, wherever they may be.”
میں کسی فرخ حبیب کسی صداقت عباسی کسی عثمان ڈار کو نہیں جانتا میرا لیڈر کل بھی عمران خان تھا آج بھی عمران خان ہے
جس کا لیڈر عمران خان ہے وہ ریٹویٹ کر کے کمنٹ کرے