میں PTI چھوڑ کر نون لیگ جوائن کر رہا ہوں
صرف کچھ دنوں کے لیے
میں صرف یہ دیکھنا اور محسوس کرنا چاہتا ہوں
کے یہ پین یک پٹواری بغیرتی والی زندگی کیسے جی لیتے ہیں
🤦🤦
@SMRehmaan اگر کسی حکومت کی وجہ سے Pak vs Ind میچ نہیں ہوتا
تو اس کا مالی نقصان پاکستان کو نہیں بلکہ Host اور ICC کو ہوتا ہے۔
براڈکاسٹر کا پیسہ ٹیموں سے نہیں
بلکہ ICC کے کمرشل فیصلوں سے جڑا ہوتا ہے۔
اور اگر کبھی Pak vs Ind فائنل ہوا
تو کرکٹ ضرور کھیلی جائے گی —
ورنہ یہ ICC کی اپنی ساکھ پر س
@mustafa_nawazk یہاں اقتدار میں آنے والوں کا مقصد ملک کی ترقی نہیں ہوتا بلکہ وہ صرف اپنے فائدے، طاقت اور مفاد کے لیے آتے ہیں۔ اس لیے نہ انہیں معیشت سے فرق پڑتا ہے، نہ عوام کے حالات سے