ہم مکمل نہیں پھر بھی تیری خاطر تجھ کو
پورا بن بن کے دکھاتے ہیں کہ تو چھوڑ نہ دے
راز الـفت کے وسیلے سے یہ معـلوم ہوا
لوگ یوں رنج اُٹھاتے ہیں کہ تو چھوڑ نہ دے
https://t.co/TVdYeGDjMY
وصل دلکش ہی سہی مگر اے راحتِ جاں
وہ لوگ کیا کریں، جنہیں راس جدائی آئے
वस्ल दिलकश ही सही, मगर ऐ राहत-ए-जान,
वो लोग क्या करें, जिन्हें रास जुदाई आए।
https://t.co/FrF6qkmUiP