کشمیری عوام کی سپورٹ میں پی ٹی آئی لیڈرشپ کو فوری پریس کانفرنس کرنی چاہیئے۔ آپکی خاموشی پارٹی ورکرز کی امنگوں کی ترجمان نہیں۔
محمود خان اچکزئی صاحب علامہ راجہ ناصر عباس صاحب کو بھی کھل کر کشمیری عوام کی حمائیت کرنی چاہیئے۔
رات 12:40 کا وقت ہے اور کشمیری اپنے حقوق کیلئے جاگ رہے ہیں جبکہ ہماری عوام تیاری میں ہے کہ جمعہ والے دن پیٹرول مہنگا ہونا ہے لہٰذا جلدی سو جاو تاکہ صبح جلدی اٹھ کر لائن میں لگ کر پچھلی قیمت پر ٹینکی فل کروا سکیں
کشمیروں کے قتال کے لئے وہی بھیجا گیا جو زمان پارک میں کتے کے بسکٹ کھا گیا تھا۔
جس کا ہمیشہ یہی بیانیہ رہا کہ " 1000 بندے مار دیو ، حالات ٹھیک ہو جانڑ گے "
علی امین گنڈاپور نے تصویر کھینچی تھی تو ہم پورا میڈیا اس کے خلاف اٹھ کھڑے ہوئے تھے سہیل افریدی تم کون سے کھیت کی مولی ہو شرم انی چاہیے
تم سانع 26 نومبر نو مئی کے ان قاتلوں کے ساتھ مرید کے قاتلوں کے ساتھ عمران احمد خان نیازی کو اغوا کرنے والوں کے ساتھ اتنے خوش چہل قدمی کر رہے ہو بے شرم انسان۔۔
ریپ کیس کے مرکزی مجرم فیصل ممتاز راٹھور کو پاکستان آرمی نے آزاد کشمیر کا وزیراعظم بنا دیا۔
🔥 یہ 2013 کا دلخراش واقعہ ھے جب فیصل ممتاز راٹھور نے مظفر آباد کے پی سی ہوٹل میں ایک 24 سالہ طالبہ (راولاکوٹ سے تعلق رکھنے والی ماسٹرز کی طالبہ) کو نوکری کے انٹرویو کے بہانے بلایا اور اپنے دوستوں کے ساتھ مل کر اسے گینگ ریپ کا نشانہ بنایا تھا
اور جب اس لڑکی نے اپنے والدین کو بتایا تو والدین نے "عزت بچانے" کے لیے اپنی ہی بیٹی کو زہر دے کر مار دیا۔
فیصل ممتاز راٹھور کو اس کیس کا مرکزی ملزم قرار دیا گیا جبکہ گینگ ریپ میں فیصل خان اور فہد خان (اس وقت کے صدر یعقوب خان کے بیٹے) شریک جرم تھے
دھونس اور دھمکی سے ریپ کیس دبا دیا گیا تھا۔ ثبوت غائب ہو گئے، اور کسی کو کوئی شفاف تفتیش یا سزا نہیں ہوئی۔
یہ جنسی درندہ پاکستان آرمی کا منظور نظر ھے۔
@PMofAJK
آج خلیل الرحمان قمر صاحب نے مجھے روتے ہوئے کال کی۔کہنے لگے میں اور میری بیگم رات سے یوں رو رہے ہیں جیسے ہمارے اپنے بچے مر گئے ہوں۔ہم نے سروس کے دوران 6 برس آزادکشمیر میں گزارے۔ کوٹلی میں شہید ہونے والا احسن سلیم میرے دوست کا بیٹا تھا جو آزادکشمیر میں 6 سالہ ملازمت کے دوران بینکنگ سیکٹر میں میرا کولیگ تھا۔جب میں نے تعزیت کے لیے اپنے دوست سلیم کو فون کیا تو اس 66 سالہ بوڑھے نے رو کر مجھے کہا کہ خلیل الرحمان قمر تو نے میرا بیٹا مار دیا ہے۔میں نے بطور پاکستانی اسے کہا کہ ہاں دوست میں بھی تیرے بیٹے کا قاتل ہوں۔میں بطور پاکستانی آپ سب کشمیریوں سے معافی مانگتا ہوں۔
یہ ایک کرخت سچ ہے جو جانتے تو سب ہیں، مگر کر کچھ نہیں پا رہے کیونکہ ہماری عدالتوں پر جو جج بیٹھے ہوئے ہیں وہ بھی خوف کے مارے دبکے ہوئے ہیں-
#کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو
پاکستان کی سب سے پہلی غدار قائد محمد علی جناح کی بہن تھیں
انہیں قتل کیا گیا اور اس وقت کے فیلڈ مارشل نے مشہور کروایا کہ دل کا دورہ پڑا تھا
جب کے غسل دینے والے نے بتایا پیٹ میں سوراخ تھے خون بہہ رہا تھا فاطمہ جناح پر تشدد کے نشان تھے۔
یوتھیوں کیلیے ہسٹری۔
جنرلز نے جو کچھ کشمیر میں کر چھوڑا ہے ۔
یہاں آپکو شروع میں یو کے اور یورپی یونین کی سپورٹ ملے گی آخر میں آپکے ساتھ وہی ہونا ہے اسکے بعد ان دونوں نے پیچھے ہٹ جا نا ہے اور آخر میں امریکہ سمیت یورپی یونین اور یو کے یہ کہیں گے کہ اب کشمیر کو انڈیا کے حوالے کر دیں کیونکہ آپ نے نے تو بہت ظلم کر دیا ہے ۔ باقول ایمان کے یہ جو کرتے ہیں ملکی مفاد میں کرتے ہیں لیکن انکو سمجھ تب ہی آتی ہے جب مشرقی پاکستان کی طرح پاکستان کا نقصان کر بیٹھیں گے۔ اسکے بعد پھر انھیں ایک اور سمجھ آتی ہے کہ اب مسئلے کو سویلنز کے اوپر ڈال دو 🩴💥
🚨آرمی چیف اور وزیر اعظم آپ دنیا میں امن کا ڈھنڈورا پیٹ رہے ہو جو کھیل 5 جون سے 10 جون تک تم نے کشمیر میں کھیلا اس کی مثال تو بھارتی مقبوضہ کشمیر میں بھی نہیں ملتی
انھوں نے بھی کبھی پرامن مظاہرین پر ہسپتال میں جا کر ظلم نہیں کیا، یہ سیاہ دھبہ تمھارے ماتھوں پر لگ گیا ہے،
عمر نظیر کشمیری
ہمارے کسی جرنیل نے بھارت سے جنگ میں ایسی تقریر نہیں کی ہوگی جیسی تقریریں آئی جی آزاد کشمیر کر رہا ہے۔ یہ وہی ذہنی مریض ہے جس نے کہا تھا کہ ایک ہزار بندے قتل کر دیں تو ملک میں امن آ جائے گا۔ جن لوگوں کی سول سروسز میں جگہ نہیں بنتی، عاصم منیر نے انہیں بڑے بڑے عہدوں پر بٹھایا ہوا ہے۔ آئی جی کے پاس اگر اتنی جرأت ہے تو ظلم کرنے والوں کے خلاف بولے۔ بھئی یہ آزاد کشمیر کے اپنے لوگ ہیں، انہیں کیوں مارا جا رہا ہے؟ عمران ریاض خان
#pakistan @ImranRiazKhan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں