Congratulations to all of those who got paid.
But some of my friends are not happy because the revenue was very low or they didn't get paid.
Once again I want to suggest them that
They should cooperate with each other.
Do not try use single word for comments.
Try to comment according to the post.
Create quality content including video and picture
I am always here everytime for everyone.
We will gr0w t0grthe.
Best of luck and enjoy the belly dance.😎
بھی بیدا ہو اور آپ جھومنا بھی شروع ہو جائیں گےمگر تصورات کی خوشبو کے پیچھے چلتے چلتے کہانی کے آخری کونے تک پہنچنا بھی منع ہے
کیونکہ محبت کی ساری کہانیاں ضروری تو نہیں کہ مکمل ہوں، اس لیے آپ کو جمود کی بجاۓ حرکت کو ترجیح دینی ہو گی۔
جاری ہے♥️♥️
جہاں آپ اپنے آپ کو مرغزاروں، میدانوں، کھیتوں، کھلیانوں، سحراؤں اور پہاڑوں میں دوڑتے اور کھیلتا ہوا دیکھیں گے، جہاں پر ہو سکتا ہے آپ کو یکطرفہ یا دوطرفہ محبت کی بھینی بھینی خوشبو بھی اۓ۔اپنی کھلکھلاتی ہوی محبوبہ کی چمکدار آنکھیں بھی نظر ائیںں، جس سے آپ کے جسم میں جھرجھری
جھرجھری
By Captain Darling
انسان سوچتا کچھ اور ہے اور ہوتا کچھ اور ہے۔ چاہتا کچھ اور ہے اور ملتا کچھ اور یے،
بعض اوقات تو ایسا ہوتا ہے کہ ہماری پسند ایک تو ہم کو ملتی نہیں دوسرا اس بندے کو جا ملتی ہے جو پوری حیاتی ہمارے سامنے نحوست بن کر گھومتا رہتا ہے۔