عید کے بعد نکاح اور
دھرتی ماں کا ایک اور بیٹا وطن پر قربان ہو گیا 😭
کیپٹن عاقب جاوید آواران بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف انٹیلیجنس بیس آپریشن کے دوران شہید ہوگئے .
اللہ تعالیٰ شہید کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
لواحقین کو صبر وجمیل عطا فرماۓ ۔ آمین
وزیراعظم کو سیلیکٹڈ کہنے کے جرم میں پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کیا،
دوران تفتیش اس نے بیان دیا کہ میں نے تو تنزانیہ کے وزیراعظم کو سیلیکٹڈ کہا،
پولیس والے نے چھتر مار کر کہا،
ہمیں بیوقوف سمجھتے ہو؟
ہمیں نہیں پتہ کہ کہاں کا وزیراعظم سیلیکٹڈ ہے۔
منقول