Lessons I’ve learnt this year
- You can’t ask/force anyone to do something for you. Don’t put your desire. Let them free.
- Expectations ruin your life. Never expect anything too much. No matter what the situation is.
- Your time is the most valuable asset. Don’t waste it.
مجھے خزاوں سے عشق رہا ہے, اُن کے دامن میں جو زرد پتے ہیں جو جی چکنُے سے گزر چکے اُن کے پاس محض بڑھاپا اور شگستگی ہی نہیں، پختگی بھی ہے
اک شب وہ بھی آنی کہ مدتوں کا سفر محض الوداع کا حقدار ٹھرے گا
دن رات سے جا ملے گا اور رات کے سرمئی آنچل میں اداسی بال کھولے ماتم کناں رہی گی
وہ محبت جس نے میری روح کو تمہاری روح سے جوڑ دیا ہے، مسلسل ضرب کھاۓ جارہی ہے ۔۔
منزل ادھوری سہی ،، قلیل سفر میں ہم قدم تو رہو ۔۔
جھوٹی ہی سہی،، بکھرتی ٹوٹتی پہ مرہم تو بنو۔۔
#O_Critter
چھوٹی چھوٹی خواہشات کو لے کر انسان کی چھوٹی سوچ, جس نے کند ذہن بنا کر رکھ دیا۔۔
غلط فیصلوں کو قصوروار کہنے کے بجاۓ اس سوچ کو ملزم ٹہرایا جاۓ جس نے پروان چڑھتے غلط فیصلے کو منزل تک پہنچایا ۔۔۔!!!
#O_Critter
محبت اور احساس رکھنے والے بیوپاری بھی عجیب ہی ہیں
جنہیں نہ تو نقصان سے غرض, نہ ہی خاصے منافعے سے۔
اپنا آپ لٹانے کے بدلے اک آنے کی بھی خوشی یا دل کی تسکین اپنے چاہنے والے سے مل جاۓ تو منافع ہی منافع سمجھتے۔
اور کنگال تب ہوتے جب اپنے بیوپاری ہی دھوکہ یا احساس میں نظریں پھیر لیں.