آخری اور واحد حل یہی ہے کہ علیمہ خان عمران خان کی رہائ کی تحریک کو لیڈ کریں ، سیاسی ٹھگوں عہدیداروں کو اسمبلیاں اور صوبہ چلانے سے فرست نہیں سسٹم کو کندھا دینے سے فرصت نہیں اس صورتحال میں علیمہ خان کو اختیار اپنے ہاتھ میں لینے چاہئیں اور ملک گیر تحریک چلانی چاہیے ۔۔
#خان_کی_قید_ملک_کا_نقصان
اور پھر اس زبردست ٹیم نے پورا پاکستان بلوچستان سے فاٹا سے آزادکشمیر تک ادھیڑ کے رکھ دیا، افغانستان کو ھندوستان کی جھولی میں پھینک دیا، پورے ملک میں آگ لگا دی
زیارت سے اغواہ ہونے والے 21 پولیس شہیدوں کی جنازے کوئٹہ پہنچ چکے ہیں جب کہ دوسری جانب انتظامیہ شہیدوں کو لوائقین کے حوالے نہیں کر رہے ہیں سول اسپتال میں رکھے ہیں
اسپتال میں کسی کو داخل ہونے نہیں دیا جا رہا ہیں
@ImranRiazKhan@SdqJaan
ظاہر ہے ایران امریکہ والا معاملہ ہاتھ سے نکل چکا ہے اب بیچنے کو کوئ نیا چورن چاہیے ، لاشیں گرانے اور لاشیں اٹھانے سے بہتر چورن اور کیا ہو سکتا ۔۔ لگے رہو منا بھائ 👏👏
Her name is #BushraImranKhan and she has been illegally detained and tortured by Pakistan government for 801 days just to pressurize her husband #ImranKhan. Political persecution of the worst type continues.
جھوٹے لوگ 🚨🚨سستے نشہ کر کے رج کے جھوٹ بولنے والے کو کورکمانڈر کراچی لگا دیا گیا تھا ۔۔
ایسے لوگوں پر آرٹیکل چھ لگتا ہے ۔جو سرے عام میڈیا پر جھوٹ بولتے تھے بعد میں پوری دنیا کے میڈیا نے بتایا سائفر ایک سچ ہے جس پر باجوہ غدار اور صیہونی ایجنٹوں نے عمل کرتے ہوئے خان کو جیل بھجوایا ۔
مطیع اللہ جان نے سب کچھ کھل کر بتادیا!!
نون لیگ کی غلاظت سنیں, انتہائی خوفناک مناظر,
یہ پاکستان میں ہوتا رہا, وہ بھی ڈپٹی وزیراعظم کے نواسہ اس سارے غلاظت میں براہ راست ملوث ہے!!
مطیع اللہ جان نے 🔞 وارننگ جاری کردی!!
اسلام آباد میں صحافت کی آڑ میں بیٹھے چند وظیفہ خور ٹاوٹوں نے جان تو اللہ کو دینی ہے مگر ضمیر وہ کرپٹ اشرافیہ کوسونپ چکے ہیں۔لعنت تہاڈی ٹوٹل تے جیہڑی گزر گئی تے جنی باقی اے۔۔
عمران خان پر جھوٹے الزامات اور بہتان تراشنے والے آج خود انہی الزامات کی دلدل میں دھنس رہے ہیں۔ حق ہمیشہ سرخرو ہوتا ہے اور باطل بالآخر اپنے انجام کو پہنچتا ہے۔ بے شک اللہ ہی حق ہے، اور عزت و ذلت کا مالک بھی وہی ہے۔