Shame on you and your ilk. Just stand by what you did. You didn’t just get out you attacked the party which got you some stardom out of scratch that you were. You were a nobody. Many others also chose to side ways because of pressure. Some showed grace in doing that. You and your ilk did not. So stop behaving like a victim. And don’t pretend to be saviours of IK as his party doesn’t accept you and sees you as stooges which you are. So Pl don’t demean yourself and insult the intelligence of not just PTI but people at large. You chose a path so stick with it. Hypocrite!!
The sons of the imprisoned former leader of Pakistan Imran Khan told CNN they fear for their father's health, claiming authorities in the South Asian country are preventing them from seeing him.
Pakistan's government said it "categorically rejects" the claim that Khan has faced a communication blackout or been denied access to his family, lawyers and doctors. Read more: https://t.co/FZSRdjTfaC
Saddened to hear about the passing of Shapoor Zadran. A fearless fast bowler who played a key role in putting Afghanistan cricket on the world map. My heartfelt condolences to his family, friends, teammates. May Allah grant him the highest place in Jannah. #ShapoorZadran
While Imran Khan rots in Pakistani jail, Indian legend Kapil Dev gets emotional: Imran Ke Haalat Ko Dekh Kar Dukh Hota hai. No way for Pakistan to treat their former Prime Minister.
Watch this. Full podcast drops Sunday 7pm on @sports_tak@therealkapildev@ImranKhanPTI
#ImranKhan
عمران خان نے پاکستانیوں کے نام پیغام بھیجا تھا ، کہ مجھے عدالتوں سے انصاف کی توقع نہیں بلکہ اپنی قوم سے امید ہے اور میری قوم مجھے رہا کروائے گی ، عمران خان کی نظریں اپنی قوم پر ہے ، جب قوم نکلنے کا فیصلہ کرتی ہے تو پھر کوئی طاقت ، ظلم جبر ، ان کا راستہ نہیں روک سکتا ، شیر افضل خان مروت
آئی ایس پی آر کو میرا جواب اور وہ دو بنیادی وجوہات جن کی بنیاد پر پی ڈی ایم اور اس کے سرپرست مجھے گرفتار کرنے کی کوششوں میں لگے ہوئے ہیں:
۱۔ مجھے انتخابی مہم چلانے سے روکنے کیلئے کیونکہ انشاءاللہ جب انتخابات کا اعلان ہوگا تو میں جلسے منعقد کروں گا۔
۲- پی ڈی ایم حکومت اور اس کے سرپرستوں کیجانب سے سپریم کورٹ کی حکم عدولی اور انتخابات کےانعقادکے حوالے سے دستور سے انحراف کی صورت میں مجھے آئین کی حمایت میں ایک بھرپور عوامی تحریک کیلئے عوام کو متحرک کرنے سے باز رکھنے کیلئے۔
کور کمانڈر ہاؤس بھی انہوں نے توڑا جنہوں نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے شیشے توڑے، کھڑکیاں توڑیں، فرنیچر توڑا اور عدالتی حکم کی تعمیل کے لیے آئے سابق وزیراعظم، ایک قومی ہیرو کو انتہائی ہتک آمیز انداز میں گرفتار کر کے لے گئے۔
کیا عدالت کے شیشے توڑنا جرم نہیں؟
کیا ان رینجرز اہلکاروں پر کوئی ایف آئی آر ہوئی؟
کیا کسی جج نے بلا کر پوچھا کہ کس کے حکم پر عدالت کی توہین کرتے عمران خان کو گرفتار کیا گیا؟
نہیں۔
کیونکہ 9 مئی کا یہ ڈرامہ جس نے رچایا اس نے عدلیہ کو ترامیم لا کر، ججز کو بلیک میل کر کے انصاف کو بھی بندوق کی گولی سے اتنا ڈرا رکھا ہے کہ انصاف کال کوٹھڑی میں پڑا کانپ رہا ہے۔
#May9th_FalseFlag
اس خبر سے لے کر کور کمانڈر ہاؤس تک، ہر سین پہلے سے طے شدہ تھا۔ 9 مئی فالس فلیگ آپریشن کی بنیاد عمران خان کی عدالت سے بے جرم گرفتاری پر رکھی گئی۔ مقصد پی ٹی آئی کو ختم کرنا تھا، تاریخ کا بدترین جبر برداشت کرکے، عمران خان کا ساتھ نہ چھوڑ کر عوام نے ثابت کر دیا کہ شعور کو زنجیر نہیں پہنائی جا سکتی۔
#مئی9_یوم_جبر
9مئی 2023 وقت 2:20 منٹ جب ہمارے محبوب لیڈر کو اغوا کیا گیا ،یہ ویڈیو میرے موبائل سے کلرک نے بنائی ،یہ دن ہم نے آنکھوں سے دیکھا یہ دن کبھی نہیں بھولیں گے .ایک ایک ظلم کا حساب ہوگا.
نو مئی کو پاکستان کے مقبول لیڈر اور منتخب وزیر اعظم عمران خان کو ہائیکورٹ سے کالر سے پکڑ کر جس طرح گرفتار کیا تھا ، وہ انسانیت کے خلاف سب سے بڑا جرم تھا ، نو مئی کو ہمارے 25 کارکنان کو شہید کیا گیا ، 9 مئی کا بہانہ بنا کر پی ٹی آئی کے کارکنوں پر ظلم کے پہاڑ توڑے گئے ، یہ نو مئی کی کہانی ہے ، شیر افضل خان مروت
🚨میں واضح اعلان کرتا ہوں کہ اس وقت درست اور حقیقی راستہ صرف علیمہ خانم دکھا رہی ہیں، جبکہ باقی سب عوام کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگا رہے ہیں۔ اصل کام یہ ہے کہ دھرنے دیے جائیں، اڈیالہ جیل کا رخ کیا جائے اور عوامی طاقت کا بھرپور مظاہرہ کیا جائے۔ مگر افسوس، پی ٹی آئی کی موجودہ قیادت وہ سب کچھ کر رہی ہے جو نہیں کرنا چاہیے، اور جو اصل کام ہیں وہی چھوڑ رکھے ہیں۔
شیر افضل خان مروت