مشرق وسطیٰ میں امن کیلئےاسرائیل کا غیرمسلح ہونا ضروری ہے،
(سربراہ چینی تھنک ٹینک وکٹر گاؤ)
----
یہ وہ کمپین ہےجو اس وقت پوری دنیا میں تمام امن پسند افراد(بلا تفریق رنگ ومذہب) کی طرف سےچلانا وقت کی ضرورت ہے
آپ سب اگرمتفق ہیں تو اسکو like/repost ضرورکریں.
‘After entering al-Tabi’in school, after 308 days, I can’t stand on my feet: I’m frozen; seeing women torn to bits, bodies collected like puzzle pieces’
@AliMallik5 بنگلہ دیش کی ترقی بھی ساٹھ کی دہائی میں پاکستان کی ترقی کی طرح قرض کی sreriod کی مرہون منت ہے ۔ساہوکار قرض دے کر مصنوعی ترقی کو ڈھول پیٹ کر جال میں پھنساتے ہیں اور پھر سود کے نام پر وسائل کے ساتھ ساتھ ملکی خود مختاری بھی قبضے میں کر لیتے ہیں۔ یہ تمام ترقی پذیر ممالک کی تاریخ ہے