میرے والد صاحب دادا اور چچا جان ، کے قتل کیس کی سماعت ہوئی ، جوابدار ستار عرف سَتو کی گرفتاری کے مشیر کا بیان رکارڈ کیا گیا کرائیم میں استعمال کی گئی گاڑے کی کنفرمیشن کورٹ میں بیئنک مینیجر کی طرف سے دی گئی، اگلی شنوائی 10 اگسٹ تک ملتوی کردی گئی
#JusticeforUmerubab
میرے والد صاحب دادا اور چچا جان کے قتل کیس کی سماعت ہوئی شیڈول کے مطابق دوسرے گواہ سے آج بھی کراس ایگزامنیشن کی گئی سرداروں کی جانب سے گواہان کو راستے سے ہٹانے کی بھرپور کوشش کی جارہی ہے مگر الحمداللہ وہ مضبوطی کے ساتھ حق کے ساتھ کھڑے ہیں آپ سب سے دعاؤں کی درخواست کرتی ہوں
میرے والد صاحب دادا اور چچا جان کے قتل کیس کی سماعت ماڈل کرمنل ٹرائل کورٹ دادو میں ہوئی جس میں تقریبن 5 گھنٹوں تک کیس کے دوسرے چشمدید گواہ سے کراس ایگزامنیشن ہوئی جس کہ بعد عدالت نے اگلی سماعت 6 آکتوبر تک ملتوی کردی
میں اپنے گھر کہ بڑوں کے بے گناھ خون کا حساب لے کر رہونگی
سندھ کی بھادر بیٹی ام رباب چانڈیو نے خانواھن پہنچ کر بیدردی سے قتل ہونے والی بچی معصوم فاطمہ کے لواحقین سے تعزیت کی
یہ کیس معصوم فاطمہ کے ساتھ نہیں سندھ کے ساتھ زیادتی ہے جس کا فوری طور انصاف یقینی بنایا جائے
#JusticeForFatima#سرداری_نظام_نامنظور#سندھ_کی_بہادر_بیٹی
ام رباب چانڈیو کی سکھر پریس کلب آمد ، پی ایف یو جے کے مرکزی رہنما لالا اسد پٹھان دیگر عہدیداروں اور جان محمد مہر کے لواحقین سے دلیر صحافی جان محمد مہر کی شہادت پر تعزیت
وقت آگیا ہے کہ سندھ مزمت نہیں اب مزاحمت کرے_
#justiceforjanmohammadmahar
مورو بائی پاس
سول سوسائٹی و ٹیم ام رباب کی جانب سے سندھ کی بیٹی ام رباب کا شاندار استقبال کیا گیا
سرداری نظام نامنظور پیر وڈیرا شاہی نامنظور نعروں کی بھرپور گونج۔
#سرداری_نظام_نامنظور#JusticeforFatima
رانی پور
سول سوسائٹی کی جانب سے سندھ کی بیٹی ام رباب کا شاندار استقبال کیا گیا
سرداری نظام نامنظور پیر وڈیرا شاہی نامنظور نعروں کی بھرپور گونج۔
#سرداری_نظام_نامنظور
کنڈیارو
سول سوسائٹی کی جانب سے سندھ کی بیٹی ام رباب کا اللہ والا چوک پر شاندار استقبال کیا گیا
سرداری نظام نامنظور پیر وڈیرا شاہی نامنظور نعروں کی بھرپور گونج۔
#سرداری_نظام_نامنظور#JusticeforFatima
ڀریا سٹی
سول سوسائٹی کی جانب سے سندھ کی بیٹی ام رباب کا شاندار استقبال کیا گیا
سرداری نظام نامنظور پیر وڈیرا شاہی نامنظور نعروں کی بھرپور گونج۔
#سرداری_نظام_نامنظور
ٹھارو شاھ بائی پاس
سول سوسائٹی کی جانب سے سندھ کی بیٹی ام رباب کا شاندار استقبال کیا گیا
سرداری نظام نامنظور پیر وڈیرا شاہی نامنظور نعروں کی بھرپور گونج۔
#سرداری_نظام_نامنظور#JusticeforFatima
نوشھروفیروز
سول سوسائٹی و ٹیم ام رباب کی جانب سے سندھ کی بیٹی ام رباب کا شاندار استقبال کیا گیا
سرداری نظام نامنظور پیر وڈیرا شاہی نامنظور نعروں کی بھرپور گونج۔
#سرداری_نظام_نامنظور