اگر شطرنج میں ایک مہرہ عورت کا ہوتا، تو یقیناً کھیل کے دوران بادشاہ کو اُس سے عشق ہوجاتا اور پھر شاہ کی مات اور موت کا سبب یہی" عشق "بنتا ۔۔۔!!
جانتے ہو کہ شطرنج میں بادشاہ کے ہوتے ہوئے ملکہ کا مہرہ کیوں نہیں ہوتا ہے۔۔۔؟؟
اس لیے کہ عورت کھیلنے کے لیے تخلیق نہیں کی گئی۔۔۔!!
میــــــرے خُدا ، اُنھیں توفیق دے محبـت کی
کہ میرے لوگـ میرے خواب کم ہی جانتے ہیں
کسی کو کیسـے بتائیں ، بھلا کہ ہم خود بھی
تیرے بِچھــــڑنے کے اسباب کم ہی جانتے ہیں
#اپنی_زبان_اردو
چیف الیکشن کمشنر کی جانب سے دی جانے والی 30 منٹ کی ڈیڈ لائن بھی ختم۔ نتائج آنے کا سلسلہ اب تک رُکا ہوا ہے۔
لوگ سب دیکھ رہے ہیں۔ اس بار اتنا آسان نہیں ہو گا۔