نواب شاہ: پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹریز کے صدر آصف علی زرداری کی سکرنڈ میں ايم اين اي سید غلام مصطفی شاہ کی رہائش گاہ آمد
صدر آصف علی زرداری کے ھمراع نوابزادہ میرنادرخان مگسی نے محراب پور میں سید غلام مصطفی شاہ کی والدہ کے انتقال پر ان سے تعزیت کی
@AAliZardari@M_NMagsi

نواب شاہ: پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری سے زرداری ہاؤس میں نوابزادھ مير نادر خان مگسي کی ملاقات
نواب شاہ: سابق صدر آصف علی زرداری کو نوابزادھ مير نادر خان مگسي کی جانب سے عید کی مبارک باد @AAliZardari@M_NMagsi
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے وزیر خارجہ اور چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
ملاقات میں وزیرِ خارجہ نے وزیرِ اعظم کو وزارت خارجہ کے امور کے حوالے سے آگاہ کیا
ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورت حال پر تفصیلی گفتگو
@BBhuttoZardari@CMShehbaz
ڈیرہ اسماعیل خان: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کی گاؤں عبدالخیل آمد
ڈیرہ اسماعیل خان: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان سے رکن قومی اسمبلی مفتی عبدالشکور کے انتقال پر تعزیت
@BBhuttoZardari@MoulanaOfficial

پاکستان کو ایٹمی قوت، متفقہ آئین،امت مسلمہ کی یکجہتی،جمہوریت کی بحالی اورعام آدمی کوآوازدینے کی سزا شہیدذوالفقار علی بھٹوکوعدالتی قتل کی صورت میں دی گئی،مگر آج بھی بھٹوخاندان کی تیسری نسل ملک میں آئین وقانون کی حکمرانی اورحقوق کیلئے جہدوجہدمیں مصروف عمل ہے۔
#SalamBhutto
“I was born to serve the people, construct the nation & prevent its destruction. I was not born to be hanged by a tyrant full of malice who wanted to appease his revengeful nature. I was born to free people from the bonds of slavery and instil in them the sentiments of self-awareness & self-respect”
https://t.co/r995B2gpoV by @blf_riaz
لائیو: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری بھٹو ہاؤس نوڈیرو، لاڑکانہ میں قائدعوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کے یوم شہادت کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کررہے ہیں۔ https://t.co/eOjvq082ZW
4th April marks a dark day in Pakistans history. the day that stained the hands of the Supreme Court with blood. The echoes of that judgement are haunting the country today. The SC must take up the reference pending before them for 12 years. Justice must be served. #SalamBhutto
4 اپریل پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، اس دن سپریم کورٹ کے ہاتھ خون سے رنگے تھے۔ اُس فیصلے کی بازگشت آج بھی پورے ملک میں گونج رہی ہے۔ سپریم کورٹ کو 12 سال سے زیر التوا ریفرنس کو سننا ہوگا اور انصاف دینا ہو گا۔ #SalamBhutto
Chairman Pakistan Peoples Party and Foreign Minister, @BBhuttoZardari's address on 44th martyrdom anniversary of Quaid-e-Awam, Shaheed Zulfikar Ali Bhutto today at Naudero. @AseefaBZ#SalamBhutto
Chairman Pakistan Peoples Party and Foreign Minister, @BBhuttoZardari's address on 44th martyrdom anniversary of Quaid-e-Awam, Shaheed Zulfikar Ali Bhutto today at Naudero. @AseefaBZ#SalamBhutto
PPP Chairman @BBhuttoZardari and Bibi @AseefaBZ paid visit at the land of martyrs Garhi Khuda Bux Bhutto and offered fateha on the shrines of martyrs of democracy Quaid-e-Awam Shaheed Zulfikar Ali Bhutto and SMBB, SMMB, SMSB, Begum Nusrat Bhutto.
#SalamBhuttos