ڈسٹرکٹ ایگریکلچر ایڈوائزری کے اجلاس کی صدارت۔وزیراعلی پنجاب کی ہدایات پر زرعی سیکٹر کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لئے متعدد منصوبوں پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔متعلقہ افسران کو ہدایات کی کسان بھائیوں کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے تمام موجودہ وسائل کو بروئے کار لایا جائے۔