ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر کے آفس کو سولر پر کروایا۔
ڈپٹی ڈی اوز تمام کے آفس سولر پر منتقل ہوئے۔
رینویشن سے لے کر نیا فرنیچر سے لے کر اوون ، فریج تک مہیا کی۔
اس کے لیے کبھی گورنمنٹ کے فنڈ سے ایک روپیہ بھی ایکسٹرا ڈیمانڈ نہیں کیا ۔نہ خرچ کیا ۔
As a District Education Officer Lahore from 25-01-2025 to 19-06-2026
*Being Competent authority Decided 180 cases of Removal/ Dismissal/ Resigns cases that were pending since last ten years. This number is a record in the history of schools education Department. No pendency left
ڈیڑھ سال میں تمام اسٹنٹ ایجوکیشن آفیسرز کے ایک ایک دن کا ریکارڈ میرے پاس موجود تھا کہ وہ کس دن کہاں تھیں اور کیا کیا انہوں نے۔۔
نہ صرف اپنا بلکہ ٹیم کا ریکارڈ بھی مکمل ہے ۔ کسی کو سزا نہیں دی کام مکمل کروایا ہے اور اس کا ریکارڈ رکھا ہے ۔
پروموشن اپ ڈیٹ
ایسے اساتذہ جن کا بی ایس سی میں ایک مضمون ، کیمسٹری، بائیولوجی , باٹنی یا زوالوجی ہو وہ EST پر پروموشن کے حقدار ہیں۔
جبکہ میتھ اور فزکس کے لئے ڈبل میتھ اور فزکس لازمی شرط ہے کہ یہ تینوں مضامین ہوں ۔
بی ایس والے اساتذہ یونیورسٹی سے equivalent لے سکتے
@muddassirmalik1 بہت سے سکولز کے ہیڈز کی پوسٹ ڈاؤن گریڈ اور بہت سے سکولز اپ گریڈ کرنے کی ضرورت ہے۔ اکثر جہاں انرولمنٹ 400 وہاں 20 گریڈ کا پرنسپل موجود ہوتا اور 2000 تعداد والے سکول کو گریڈ 16 کا بندا چلا رہا ہوتا ہے۔
پراجیکٹ نمبر 91
گورنمنٹ گرلز مڈل سکول جو اسی سال اپ گریڈ ہوا ہے وہاں ہیڈ مسٹریس کی خصوصی کاوش سے ڈونر کی مدد سے 30 کلو واٹ کے انورٹر اور 7 کلو واٹ کے سسٹم کی تنصیب کر دی گئی ہے۔ فیوچر میں اس کو 30 کلو واٹ تک بڑھایا جائے گا
GGMS Nawab Town , Markaz Jallo Shalimar
Have collected following Donations
1. Electric Meter and Wiring cost upto 90000
2. Water Bore and Water Cooler Cost 2 Lac
3. Three new Toiltes Cost 5 Lac
4. Flag and Outerwall Heighting Cost 2 Lac
5. 250 pairs of Uniform
یہ بچہ بہت ذہین ہے اس نے ایف- -اس- سی اور میٹرک میں بہت اچھے نمبر حاصل کیے ہیں۔ بچے کو پڑھائی کا بہت شوق ہے اور وہ CA کرنا چاہتا ہے اپنی فیملی کو Support کرنا چاہتا ہے۔ وسائل کی کمی کی وجہ سے اس کا ایک سال ضائع ہو گیا ہے۔محکمہ تعلیم سے التجا ہے کہ اس بچے کو Financial Support کیا جاۓ تاکہ یہ اچھے طریقے سے اپنی پڑھائی جاری رکھ سکے اور اپنی فیملی کا سہارا بن سکے۔ مشکور و ممنون
Learning Outcomes (SLOs):
Identify and recognize number 2
Understand quantity (2 objects)
Improve hand-eye coordination
Develop early writing skills
Skills Developed:
Fine motor skills
Cognitive skills
Number recognition
Sensory learning
Alphabet Learning Activity with Ice Cream Sticks
Students Learning Outcomes:
Students can recognize alphabets
Students can arrange alphabet in correct sequence
Fine motor skills are developed (handling sticks)
Hand-eye coordination is improved
New session welcome celebration
A sense of belonging is developed among students
Social interaction skills are improved
Emotional attachment with school becomes stronger
Incharge-Rabiya Amin
GGES Islamia Park
Pre writing skill
Pre Tracing
Fine motor skills development
Hand–eye coordination improvement
Pre-writing skills (line following)
Better concentration and focus
Development of patience
Stronger finger control and grip
Sensory development (touch and texture)
(ECE class) Self-Introduction with “Joker” Puppet
Learning Outcomes:
Students developed confidence in speaking.
Improved self-introduction skills.
Encouraged participation and social interaction.
Enhanced listening and communication skills.