پی ٹی آئی سندھ کے صدر @HaleemAdil نے تمام سندھ کابینہ بشمول
کراچی ڈویژن، پارلیمنٹیرینز، وکلاء ، ڈسٹرکٹ، ٹاؤن اور تمام ونگز کا مشاورتی اجلاس منعقد کیا۔جہاں تنظیم کو مزید فعال کرنے اور عمران خان کی رہائی کے حوالے سے تفصیلی حکمت عملی کے لئے مشاورت کی گئی۔
@PTIofficial
مقتول کے جنازے میں سوگوار کھڑے منافقین کا قاتل کے لیے نوبل امن ایوارڈ کا مطالبہ ،،🖐
منافقت کا نوبل پرائز ان نمونوں کو ملنا چائیے،،
🖐🖐
#ReleaseImranKhan
تاریخ گواہ ہے کہ انقلاب جب بھی ابھرا ہے پنجاب دھرتی سے ابھرا ہے۔
دل خوش ہوگیا پنجاب والوں آپ کا جوش اور ولولہ دیکھ کر آج پنڈی اور لاہور میں آپ سب نے اس فسطائیت کے دور میں ریلی نکال کر ثبوت دیا ہے کہ ضمیر ابھی زنداں ہیں۔
سرخ سلام سب کو۔❤️🫶🙌
کلاسرا صاحب معذرت کے ساتھ آپکا شو بند ہونے پر میری آپ سے بات ہوئی تھی اس وقت آپ اسکے لیے فوجی جرنیلوں کو زمہ دار سمجھتے تھے۔ مگر اب آپ صرف عمران خان کو کیسے زمہ دار ٹھہرا سکتے ہیں۔
ظلم کیا ہوتا ہے کبھی ملیں گے تو ہم بتائیں گے آپکو۔۔۔