افسوس ناک خبر
مؤرخہ 7 مئی 2023ءبروز اتوار بعد نماز عشاء 9بجکر 50 منٹ پر دہلی ایمس ہاسپٹل میں رئیس القلم حضرت علامہ محمد یسین اختر مصباحی صاحب قبلہ کا وصال ہوگیا.
نماز جنازہ آج 8 مئی 2023 ، شام 7:30 بجے ان کے آبائی وطن خالص پور، ادری، مئو، یوپی میں ادا کی جائے گی.
جملہ پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین یا رب العالمین بجاہ سید المرسلین صلی الله تعالٰی علیہ وسلم
شریک غم!
محمد شرف الدین مصباحی
ناظم دفتر الجامعۃ الاشرفیہ سنی نئی مسجد گھڑپ دیو ممبئی۔
مؤرخہ 18مارچ 2023ء بروز سنیچر محسن ملت عالی جناب الحاج طفیل احمد صاحب مسالے والے کا انتقال ہوگیا ہے۔
اناللہ وانا اليه راجعون
بہت افسوس ہوا جنکی قربانیاں اور دینی خدمات بیشمار تھیں۔ جامعہ اشرفیہ مبارک پور، جمداشاہی،روناہی و دیگر اداروں کے لیے مالی تعاون بھرپور طور پر کیاکیا۔
جملہ اہلِ خانہ و اعزاء و اقربا کو صبر جمیل عطا فرمائے
ایسے اندوہناک حادثہ عظمیٰ کے موقع پر حضور عزیز ملت صاحب قبلہ و جملہ اساتذہ اشرفیہ و اراکین مبارک کی طرف سے جملہ اہلِ خانہ کو تعزیت پیش ہے اور دعا گو ہیں کہ رب العالمین حاجی صاحب کی مغفرت فرمائے اور
جملہ پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین یا رب العالمین بجاہ سید المرسلین صلی الله تعالٰی علیہ وسلم
شریک غم!
محمد شرف الدین مصباحی
ناظم دفتر الجامعۃ الاشرفیہ سنی نئی مسجد گھڑپ دیو ممبئی