افسوس ناک خبر ۔ انا للہ وانا الیہ راجعون
پاکستان کے نامور اداکار نثار قادری اب ہم میں نہیں رہے اللہ کریم انکی مغفرت فرمائے . اور لواحقین کو صبر و جمیل عطا فرمائے ۔ امین ثم امین 😪😪😪😪
پاکستان فلم انڈسٹری کے معروف ہدایتکار و مصنف حسن عسکری طویل عرصہ پھیپھڑوں کے سرطان کے مرض میں مبتلا رہنے کے بعد دنیا فانی سے کوچ کرگئے۔
اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین۔
#RIP#HasanAskari#Lollywood#drfilmsproduction
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
جناب شبیر مرزا پاکستان ٹیلی وژن کے معروف آرٹسٹ انتہائی ملنسار شخصیت دنیا فانی سے کوچ کر گئے۔ اللہ تعالیٰ آپ کے درجات میں بلندی عطا فرمائے آمین۔
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے سینٸر ممبر اور گورننگ باڈی کے رکن أنجم رضوی انتقال کر گۓ۔ اللّٰہ پاک جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین یارب العالمین
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
معروف سنگر اسد عباس بھائی بیماری سے لڑتے لڑتے اب اس دنیا فانی سے کوچ کر گئے ہیں اللہ تعالی اسد عباس بھائی کے درجات بلند اور تمام گناہوں کو معاف فرمائے آمین ثم آمین
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
پنجاب کے سریلے گلوکار نزاکت علی پپو اس دار فانی سے کوچ کر گئے ہیں اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے آمین ثم آمین
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
(وقت اور یہ دنیا کسی کی نہیں ) مزاح کی دنیا کا بڑا نام منظور کرلو اب اس دنیا کو چھوڑ گئے۔ اللّٰه پاک مرحوم کے درجات بلند فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین۔
THE LEGEND OF PAKISTAN MUSIC INDUSTRY N SUBCONTINENT USTAAD SAJID HUSSAIN SITAR NAWAZ (SENYA GHARANA) DIED.
GREAT LOSS MAY ALLAH GRANT HIM JANNAH AMEEN SUMAMEEN
MAY HIS SOUL R.I.P AMEEN SUMAMEEN