#ظلم_وزیادتی_کے_8ماہ اس عرصے میں ہم نے عزتوں کو پامال ہوتے دیکھا۔
گھر دیواری کی عزت کو روندتے دیکھا۔
بزرگ شہریوں پر تشدد، سچ بولنے والوں کو شہید، آواز اٹھانے والوں کو ننگا ہوتا دیکھا
اس دور میں ہم نے غریب کو دو وقت کی روٹی کے لئے ترستے جبکہ امیر کو اہل اقتدار کو عیاشی کرتے دیکھا
#مرادسعید_کو_تحفظ_دیں
��یف جسٹس صاحب اپکا امتحان ہے کہ آپ کیسے اسکو ہینڈل کرتے پہلے بھی ایک خط اپکو لکھا گیا لیکن آپ نے سیریس نہ لیا خدارا اس معاملے کو سیریس لیں
اپنی جان کو لاحق خطرات کے بارے میں بذریعہ خط صدرِمملکت کو آگاہ کرنے کےباوجود ارشد شریف کے ساتھ جو کچھ ہوا اسکےبعد میری چیف جسٹس آف پاکستان سے گزارش ہے کہ اسکا نوٹس لیں قبل اس کے کہ بہت دیر ہوجائے۔
میری چیف جسٹس آف پاکستان سے استدعا ہے کہ اس خط کے متن و مندرجات کا نوٹس لیں۔ بدقسمتی سے ہماری معزز عدلیہ کی عدم مداخلت کے باعث پہلے ہی سینیٹر اعظم سواتی انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزیوں کا نشانہ بن رہے ہیں۔
اہلِ کشمیر کی قربانیوں کا ذکر نہ کرنےپر وزیراعظم آزادکشمیر کیجانب سےشہبازشریف کی سرزنش پرPDMمافیاکےذریعے سینٹورس مال کا سیل کیاجانا ظاہرکرتاہےکہ گزشتہ 8 ماہ سے🇵🇰میں جنگل کا قانون رائج ہے۔اس سےکشمیریوں کوبھی منفی پیغام جاتاہے۔ہمارےمعززججز کیلئےسوال ہےکہ کیا وہ قانون کےمحافظ نہیں؟