سابق سپیکر قومی اسمبلی مرکزی رہنماء پی ٹی آئی اسد قیصر کی جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ آمد
اسد قیصر نے شیخ الحدیث مولانا ادریس کی شہادت پر مولانا فضل الرحمان سے تعزیت کی
شیخ الحدیث مولانا ادریس کی بلندی درجات کے لئے دعاء مغفرت اور فاتحہ خوانی .
چارسدہ
قائد جمعیت کی شیخ الحدیث مولانا ادریس کی تعزیت کے لئے چارسدہ آمد
شیخ الحدیث مولانا ادریس کے صاحبزادگان ،بھائیوں ،اہل خانہ اور تلامذہ سے اظہار تعزیت
مولانا ادریس مرحوم کے صاحبزادے مولانا انیس احمد کی دستار بندی
شیخ ادریس کی بلندی درجات کے لئے دعاء اور فاتحہ خوانی
شیخ الحدیث حضرت مولانا ادریس صاحب کی عالم ناک شہادت کے سلسلے میں انسپیکٹر جنرل آف پولیس خیبرپختونخوا سے صوبائی امیر سینیٹر مولانا عطاءالرحمان صاحب کی قیادت میں اراکین صوبائی مجلس عاملہ کا اہم ملاقات
#شہید_شیخ_ادریس_رح
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی امیر مولانا فضل الرحمان سے خصوصی ملاقات
دونوں راہنماؤں نے ون آن ون ملاقات کی
ملاقات میں ملک کی سیاسی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے متعدد امور پر تبادلہ خیال کیا گیا
ملاقات میں خیبرپختونخوا میں بدامنی کی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کیا گیا
مکہ مکرمہ ۔
الشیخ محمود کی طرف سے قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمان مدظلہ کے اعزاز میں تقریب اس موقع پر صوبائی امیر سینیٹر مولانا عطاء الرحمان بھی ہمراء۔
رسول اللہ ﷺ کے روضۂ اطہر کے سامنے مدینہ منورہ کی مقدس فضاؤں میں ریاضُ الجنہ کے سایۂ رحمت تلے، قائد حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب اپنے رفقاء کے ہمراہ امتِ مسلمہ کی وحدت، پاکستان کی سلامتی اور قوم کی فلاح کے لیے ربِّ کریم کے حضور اشک بار آنکھوں کے ساتھ دستِ دعا بلند کیے ہوئے ہیں۔
ٹیکرز : 14 فروری 2026
اسلام آباد:مختلف دینی جماعتوں کے وفود کی جےیو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ آمد
مرکزی جمعیت اہل حدیث کے سربراہ سنیٹر حافظ عبدالکریم کی وفد کے ہمراہ آمد
جے یو پی کے مرکزی سیکریٹری جنرل علامہ شاہ اویس نورانی کی آمد
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان کی ڈاکٹر شہباز کی وفات پر اہل خانہ سے اظہار تعزیت
قائد جمعیت کی ڈاکٹر شہباز کی رہائش گاہ آمد مرحوم کی بلندی درجات کے لئے دعاء مغفرت مرحوم کے بیٹوں اور اہل خانہ سےاظہار تعزیت کی ڈاکٹر شہباز معروف ہارٹ سپیشلسٹ تھے ڈاکٹر شہباز قائد جمعیت کے معالج رہے ۔
میں اکثر اپنے پی ٹی آئی کے جذباتی ساتھیوں سے کہتا ہوں کہ سیاست جذبات نہیں بلکہ تحمل، صبر اور جہد مسلسل کا نام ہے۔ آپ کا نظریہ اور آپ کی سوچ مختلف ہو سکتی ہے، لیکن کسی کی مخالفت میں کبھی اتنا آگے نہ بڑھیں کہ واپسی کا راستہ ہی بھول جائیں