السلام علیکم
تھیلسمیا کے مریض بچوں کے لیے بلڈ کیمپ کا انعقاد کرنے پر #SAFE_LIFE کی طرف سے ٹیم سرعام سرگودھا کےہیڈ سہیل شفیق اور مرکزی عہدیداران انیس حسن، شاہ زیب عثمانی، مزمل عدیل، مدثر رؤف، چوہدری بلال اور عبداللہ کو اعزازی سرٹیفکیٹس دیےگئے
#ٹیم_سرعام_سرگودھا#پاکستان_زندہ_آباد
23 مارچ 1940ء وہ تاریخ ساز دن جب قرارداد پاکستان منظور ہوئی اور اس پاک مٹی کی بنیاد رکھی گئی اور پھر رفتہ رفتہ شہیدوں کے لہو سے یہ گلشن دنیا کے نقشے پر ابھرا.
ہم سے پہلوں نے اپنا فرض نبھایا.اب ہماری باری.آئیے اور اس کوشش میں لگ جائیےکہ اس گلشن کےحسن کو کبھی کم نہیں ہونے دیں گے.
تیری زندگی اسی سے
تیری آبرو اسی سے
جو رہی خودی تو شاہی
جو نہ رہی تو روح سے آہی
یہ موجِ نفَس کیا ہے تلوار ہے
خودی کیا ہے، تلوار کی دھار ہے
خودی کیا ہے، رازِ درُونِ حیات
خودی کیا ہے، بیداریِ کائنات
خودی جلوہ بدمست و خلوَت پسند
سمندر ہے اک بُوند پانی میں بند
#iqbal#IqbalDay
ٹیم سرِعام کرونا لاک ڈاؤنز میں اجتماعات کی پابندیوں کے بعد ایک بار پھر اپنا یومِ تاسیس منانے جا رہی ہے۔۔۔ اس بار 6 اکتوبر کی بجائے ربیع الاول کی مناسبت سے ہم یہ دن رحمتِ دو عالم ﷺ کی نسبت سے منا رہے ہیں۔۔ اور یہ پہلا موقع ہے کہ یہ تقریب خیبر پختونخوا میں ہو رہی ہے
انوکھا لاڈلا کھیلن کو مانگے چاند
کیسی انوکھی بات رے
تن کے گھاؤ تو بھر گئے داتا
من کا گھاؤ نہیں بھر پاتا
جی کا حال سمجھ نہیں آتا
کیسی انوکھی بات رے
انوکھا لاڈلا کھیلن کو مانگے چاند
Civil Supremacy
باپ سراں دے تاج محمد ۔
دنیا میں جو شخص خود سے بھی زیادہ ترقی پر آپ کو دیکھنا چاہتا ہے وہ عظیم ہستی آپ کا والد ہوتا ہے اللہ رب العزت پیارے بھائی سہیل شفیق ڈوگر کے والد محروم کے درجات بلند فرمائے اور اہل و عیال کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین
@SohailShafiqu12@iqrarulhassan#Sargodha
We are Pleased To Announce our Executive Committee as following:
Navid ul Hassan, Mudassar Rauf, Bilal, Abdullah, M.Irfan, Shahzaib.
All of you and your work always stood by the expectations and has a meaningful contribution We value your presence and proud of you.
#sargodha
We are Pleased To Announce our Executive Committee as following:
Navid ul Hassan, Mudassar Rauf, Bilal, Abdullah, M.Irfan, Shahzaib.
All of you and your work always stood by the expectations and has a meaningful contribution We value your presence and proud of you.
#Sargodha
پانچ سال پہلے بھی کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن(کے ایم سی) کا ڈپٹی ڈائریکٹر کرپشن میں ملوث تھا، پانچ سال بعد بھی ٹیم سرِعام نے اُسے بے نقاب کیا۔ نہ وہ بدلا، نہ اس کا عہدہ بدلا، نہ کرپشن بدلی نہ نظام بدلنے کا کوئی امکان ہے۔ دیکھئے جمعے کی شام سات بج کر تین منٹ پہ، اے آر وائی نیوز پر
السلام و علیکم
آج #ٹیم_سرعام_سرگودھا کے شاہین جانبازوں نے یوم پاکستان کے موقع پر وطن کی عظیم مٹی سے عہد وفا کرتے ہوے اپنے اور آنے والی نسلوں کے محفوظ مستقبل کے لیے پلانٹیشن ایکٹیویٹی کی.
Team Sareaam Sargodha♥️
Pakistan Zindabad🇵🇰
@iqrarulhassan
Assalam.o.Alikum to all Respected Members.🤝💫
Team Sar_e_aam Sargodha is going to arrange an awareness campaign about Corona virus and Tree plantation activity.
Building Department Jail Road Near PAF College SGD💫
Timings:Sharp 11AM
All members are heartily invited to join us
One must keep in mind is the fact that trees not only provide oxygen, which is a basic requirement for life, but also play an immensely significant role in maintaining a balance in the eco-system and keeping the environment clean and healthy
السلام و علیکم
#ٹیم_سرعام_سرگودھا 23 مارچ کو پلانٹیشن اور #Carona_ Awareness کے حوالے سے خصوصی ایکٹیویٹی کررہی ہے
ایڈریس:- بلڈنگ ڈیپارٹمنٹ جیل روڈ نزد PAF کالج
ٹائم:- 11 بجے صبح
تمام ممبرز اس ایکٹیویٹی میں لازمی شرکت کریں.♥️
Pakistan Zindabad 🇵🇰
السلام و علیکم
#ٹیم_سرعام_سرگودھا 23 مارچ کو پلانٹیشن اور #Carona_ Awareness کے حوالے سے خصوصی ایکٹیویٹی کررہی ہے
ایڈریس:- بلڈنگ ڈیپارٹمنٹ جیل روڈ نزد PAF کالج
ٹائم:- 11 بجے صبح
تمام ممبرز اس ایکٹیویٹی میں لازمی شرکت کریں.♥️
Pakistan Zindabad 🇵🇰
@iqrarulhassan
السلام علیکم
آج #ٹیم_سرعام_سرگودھا کے جانبازوں نے میٹنگ کی جس میں 23 مارچ کی ایکٹیویٹی کے حوالے سے ڈسکشن کی گئی.
انشاءاللہ 23 مارچ کو سرعام ٹیم سرگودھا دو ایکٹیویٹی کر رہی ہے.
1. Plantation
2. Covid-19 AwareNess Walk
#ٹیم_سرعام_سرگودھا#پاکستان_زندہ_آباد🇵🇰♥️🇵🇰