1/2
ترجمہ "
اللہ تعالٰی کا ارادہ تمہارے ساتھ آسانی کا ہے سختی کا نہیں وہ چاہتا ہے تم گنتی پوری کرلو اور اللہ تعالٰی کی دی ہوئی ہدایت پر اس طرح کی بڑائیاں بیان کرو اور اس کا شکر ادا کرو
#رمضان_المبارک#جموں_کشمیر_ایکٹوسٹ
ترجمہ"
ماہ رمضان وہ ہے جس میں قرآن اتارا گیا جو لوگوں کو ہدایت کرنے والا ہے اور جس میں ہدایت کی حق وباطل کی تمیز کی نشانیاں ہیں تم میں سے جو شخص اس مہینے کو پائے اُسے روزہ رکھنا چاہے ہاں جو بیمار ہو یا مسافر ہو اُسے دوسرے دنوں یہ گنتی پوری کرنی چاہیے 1/1
Nazakat Akbar CEO of Jammu Kashmir Activist announced his full support for the call of public rights given by the Public Action Committee on 5th February But came out and gave full support and came out against the ruling class and Ashrafiya
#RightMoment@NazakatAkbar@farooq_pm
غزہ: موجودہ جنگ میں الجزیرہ کے وائل حدوح کا پورا خاندان شہید ہوچکا ہے خود زخموں سے چور مگر مظلوم مسلمانوں کے حالات ہم تک پہنچانے کیلئے بڑی مضبوطی سے جمے کھڑے ہیں اللہ اکبر وللہ الحمد🦁
#GazaMassacre
عوامی ایکشن کمیٹی کےسربراہان کی Pm AJK سے ملاقات PMنے دس دن کاٹائم لیاان دنوں میں دھرنے جاری رہیں گے
بجلی بلز کا بھی بائیکاٹ رہے گا وفودکاکہنا ہےاڑھائی گھنٹے کی ملاقات اچھی رہی امیدہے اچھے نتائج برآمد ہوں گے
وفودکاکہنا ہےPM نے کہااپکی ڈیماڈنیں میں کچھ باتیں تومیری ہیں
#Join_JKA
مصری زرائع کےمطابق اسرائیلی جنرل کے بدلے 44 ٹاپ مجاھدین کمانڈرز کی رہائی اور ایک ماہ کی جنگ بندی کی شرط رکھی ہے
مزید یہ کہ مروان برغوثی اعبد اللہ برغوثی سمیت 44 ایسے فلسطینی قیدی شامل ہیں جن کو عمر قید کی سزائیں ہیں انکے بدلے اسرائیلی جنرل کو رہا کیا جائے گا
#Gaza#Join_JKA
"
جہاد اسلام کی سب سے بلند چوٹی ہے، اتنی بلند کہ نہ اس تک کفر کے جہازوں کی رسائی ہے نہ بارود کی
اندازہ تو کیجئے!
دنیا کے سارے کفار مل کر مسلمانوں کے ایک محلے کو نہیں جھکا سکتے
#Join_JKA#Palestine
اسلام علیکم جموں کشمیر ایکٹوسٹ کی جانب سے ختم نبوت و ناموس رسالت ﷺ آنلائن سیشن بروز اتوار 1 اکتوبر کو گوگل میٹ پر کیا جائے گا دیے گے نمبر پر میسج کر کے گروپ جوائن کریں
03420524076
#محمد_رسول_اللہ
Yusuf Shah as well as Malik were arrested by the Jammu and Kashmir Police and imprisoned until the end of 1987 without a formal charge, court appearance or a trial.
#SaveYasinMalik@Official_JKA
Scholar Sumantra Bose states that, as the vote counting began, it became clear that Yusuf Shah was winning by a landslide.
#SaveYasinMalik@Official_JKA
The police refused to listen to any complaint. The National Conference–Congress alliance was declared the winner with 62 seats in the Assembly, and formed the government.
#SaveYasinMalik@Official_JKA
According to another Jamaat member, the ISL was recruited into the MUF to provide "street power" to counter the "hooliganism" of the National Conference, the ruling party.
#SaveYasinMalik@Official_JKA