طاقت کے نشے میں کٹھ پتلی مرزائی نواز حکومت ریاستی محافظوں کے ذریعے قانون کی دھجیاں اڑاتے ATC عدالت ٹی ایل پی کے شہداء مریدکے ورثا کو یرغمال بناتے معصوم بچوں اور خواتین کو اٹھا کر زبردستی جھوٹے بیانات دلوانا قانون کی بالادستی نہیں بلکہ ریاستی دہشتگردی کا بدترین اور گھناؤنا روپ ہے۔
اسلامی جمہوریہ پاکستان جو حضور ﷺ کے نام پر عطا ہوا افسوس حکمران حضور ﷺ کی ولادت کا دن منانے کے بجائے پاکستان کی سیاسی اور مذہبی جماعت ٹی ایل پر کریک ڈاؤن مختلف ہتھکنڈوں کی تیاریوں میں مصروف
قوانین کی دھجیاں تو پہلے ہی تم اڑا چکے ایک بار ہی اسلامی جمہوریہ مٹا کر نظامِ کفر لکھ دو
🚨 ٹی ایل پی کے قائدین و کارکنان سے اوپن کورٹ ٹرائل کا حق چھین لیا گیا حکومت اور ہینڈلرز بوکھلاہٹ کا شکار
لبیک یا رسول اللہ ﷺ کے نعرے سے مرزئی نواز حکومت و ان کے آقاؤں کے ایوانوں میں اس حد تک لرزہ طاری
حکومت ہوش کے ناخن لے اور ائین و قانون کی دھجیاں اڑانے کی دہشت گردی بند کرے
اگ لگی اس درخت کو اور جلنے لگے سب پات
اڑو اڑو او پنچیو جب پنک تمہارے ساتھ
بزدلو تم جتنی مرضی ناکام کوشش کر لو ہمیں اس رضوی مشن سے پیچھے ہٹانے کی انشاءاللہ ہمارا بھی موقف ان پنچھیوں کی طرح قائم ہے
میوہ کھایا اس درخت کا اور ناز کیے سب پات
اب تو ہمارا دھرم یہی جل جانا اس کے ساتھ