@ICT_Police بہتر ہے کسی ڈرامہ میں کام کرلیں کیا ایسی حرکت سے عوام کو پتہ نہیں چلتا دکھ ہوتا ہے ایسی حرکتیں دیکھ کر ایک وقت تھا اسلام آباد ایک مثالی پولیس مگر اب افسوس 💔
وہ چاہتی تو بنی گالہ کے رہائشی کا نام لے کر ڈیل کرلیتی م��ر اس نے نظام دین کے منہ پر طمانچہ مارنا مناسب سمجھا.
جو وفا پنکیاں کر رہی ہیں وہ کوئی راجہ، گنڈاپور،مروت، گوہر نہ کرسکا.
شرم کرو حیا کرو.
🚨 انمول پنکی کا انکشاف
مجھ سے زبردستی بیانات دلوائے جا رہے ہیں کہ آپ کہیں کہ آپ بنی گالا میں سامان دے کر آتی رہی ہو
یہ بے شرم فیصلہ ساز اس قدر گر چکے ہیں کہ اب دوبارہ سے عمران خان کے خلاف اس قسم کی گھناؤنی سازشیں کررہے ہیں
مزاحمت جاری الحمدللہ
خان صاحب کی رہائی کی تحریک میں بڑی پیش رفت پیر سید شجاعت حسین نے اپنے ہزاروں مریدین کے ساتھ حق کے اس راستے پہ ہر قسم کی سپورٹ کا اعلان کر دیا
اب یہ تحریک مزید طاقت پکڑے گی، انشا��اللہ کامیابی قریب ہے
میں نے کلثوم نواز کو پھول بھجوائے ہیں۔ میں ان کے لیے دعا گو ہوں، اگر کوئی یہ کہہ رہا ہے ان کی بیماری کو نواز شریف سیاسی وینٹیلیٹر کے طور پر استعمال کررہے ہیں تو میں اس کی مذمت کرتا ہوں، عمران خان کا کلثوم نواز کی بیماری کے وقت دیا گیا بیان
اگر کسور وار لڑکی کا بات ہے تو آپ نے لڑکی کو دس دن بند کیوں رکھا ؟ دس دن لڑکی کو بند بھی رکھا اور ساتھ الزام بھی لڑکی پر کمال کا انصاف پنجاب کے ہر تھانہ میں یہی کام ہوتا ہے غلظی مانے مذمت کریں اور آگے کے لئے ایسے اقدام روکے عوام پر مہربانی کریں
جائے وقوعہ سے تفصیلات..!!
اطلاعات کیمطابق جسٹس محمد آصف کے بیٹے نے رات کے 1:30 بجے سیکرٹریٹ میٹرو اسٹیشن کے قریب 2 بچیوں کو کچلا پولیس پہنچ گئی مگر بگڑے نواب کو گرفتار نہیں کیا گیا، پھر تھوڑی دیر بعد جسٹس محمد آصف بھی جائے وقوعہ پر پہنچ گئے اور اطلاعات کیمطابق بچے کو گھر بھیج دیا گیا حیران کن طور پر15 سے 20 منٹ گزر گئے ایمبولینس نہیں پہنچ سکی ہسپتال لیکر جایا گیا تو دوسری بچی بھی دم توڑ گئ�� یوں بگڑے نواب کی گرفتاری رات کے 4 بجے کے بعد عمل میں لائی گئی اوروہ بھی فرمائشی گرفتاری ۔۔!!
اہم ترین تفصیلات!
جسٹس محمد آصف کے بیٹے سے جس وقت ایکسیڈنٹ ہوا تو وہ تنہا نہیں تھا بلکہ دو دوست بھی ہمراہ تھے، پولیس نے جج صاحب کے بیٹے کو گرفتار نہیں کیا کیونکہ اس نے پہلے ہی بتا دیا کہ وہ "جج کا بیٹا" ہے اور جسٹس آصف موقع پر خود پہنچے، بیٹے کو گھر بھیجا، اس کے دوستوں کو بھگایا اور کمزور ایف آئی آر کے بعد صبح بیٹے کو پولیس کے حوالے کیا! باقی دونوں دوستوں کا ایف آئی آر میں تذکرہ ہے نا پولیس نے کیا!
اہم بات یہ بھی ہے کہ جس وقت جج صاحب موقع پر پہنچے، ایک لڑکی دم توڑ چکی تھی جبکہ دوسری کی سانسیں چل رہی تھیں، لیکن ایمبولینس تاخیر سے آنے کی وجہ سے دونوں وفات پا گئیں لیکن جج صاحب نے اپنے بیٹے کو فرار کرا کر معاملہ سنبھالنا بہتر جانا، لڑکیوں کا کیا تھا؟ چل بسیں
جی جی جناب بالکل پورا پاکستان جھوٹا ہے آپ سچے ہیں لوگوں کے مخصوص عضوا کا کاٹ جانا اپنے ساتھیوں کی فائرنگ مرجانا ہم آپ پر یقین ہے بالکل آپ ہمت کریں جاری رکھے
خانہ کعبہ میں کھڑے ہو کر سی سی ڈی پر الزام تراشی کرنے والے کی اصل حقیقت
خانہ کعبہ جیسے مقدس مقام پر کھڑے ہو کر سی سی ڈی پر رشوت کے الزامات لگانے والا ملزم عمران صادق آباد کا بدنامی زمانہ جواری اور بدمعاش ہے اس ن�� رحیم یار خان سے تعلق رکھنے والی تین بہنوں کو بلیک میل کر کے