فاعتبرو یا اولو الابصار
آج تک کسی اور سیاسی شخصیت نے یہ بھیک نہیں مانگی
یہ دوسروں کی بیماریوں کا مذاق اڑاتے اور ان پر تبری کرتے
اور اب سب سے ہلکے طریقے سے گڑگڑا رہا ہے
اللہ اس کی جسمانی اور ذہنی حالت پر رحم فرمائے
"ان کو موت نہیں آنی جب تک سارا تھوکا چاٹ نہیں لیتے"
*کامریڈ حسن ناصر*
ایوبی آمریت کا پہلا مسنگ پرسن پاکستانی شہید 🖤
پاکستان میں بہتر اور عوام دوست معاشرے کے قیام کا خواب دیکھنے والا اور اسی راہ میں شہید ہونے والا نوجوان۔ وہ حیدر آباد دکن کے ایک علمی گھرانے میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے سینئر کیمرج حیدرآباد سے کیا اور پھر اعلیٰ تعلیم کے حصول کے لیے علی گڑھ چلے آئے۔ 1946ءکی مشہور ” تلنگانہ تحریک“ میں حصہ لیا۔ اور یوں کمیونسٹ پارٹی اور کمیونسٹ تحریک سے ان کی ہم خیالی پیدا ہوئی اور رابطہ بھی۔
1947ءمیں تقسیم ہند کے بعد کراچی چلے آئے اور یہاں کمیونسٹ پارٹی سے وابستہ ہو ئے اور سندھ کے بے زمین ہاریوں مزدوروں اور محنت کش عوام کے حقوق کی تحریک میں شامل ہو گئے اور کمیونسٹ پارٹی کی تنظیمی ذمہ داریاں بھی سنبھال لیں۔1951ءمیں راولپنڈی سازش کیس میں گرفتار ہوئے۔ 1952ءمیں رہا ہوئے۔ 1954ءمیں پھر گرفتار ہوئے۔1955ءمیں ایک سال کے لیے ملک بدر کر دیا گیا۔ 1956ءمیں جلا وطنی کی مدت ختم ہوتے ہی پاکستان واپس آ گئے اور ”نیشنل عوامی پارٹی“ کی سیاست میں حصہ لینے لگے اور ساتھ ہی کمیونسٹ پارٹی کے بینر تلے مزدوروں اور کسانوں کی تنظیم کاری کی ذمہ داریاں بھی ادا کرتے رہے۔ 1958ءمیں مارشل لاءکے تحت پکڑ دھکڑ اور جبر و تشدد کابھر پور دور شروع ہوا توحسن ناصر روپوش ہو گئے لیکن13 جولائی 1960ءکو پھر گرفتار کرلئے گئے۔ ستمبر1960ءمیں انھیں ایک خصوصی حکم کے تحت لاہور کے *شاہی قلعہ* میں منتقل کر دیا گیا۔ جہاں ان پر *شدید ترین جسمانی تشدد* کیا گیا، ہر ممکن جبر و تشدد، برہنہ درندگی اور انسانیت سوز سلوک کے باوجود حسن ناصر کو *سرنگوں* نہ کیا جا سکا۔ وہ محنت کشوں، مزدوروں اور کسانوں کی راہنمائی اور وکالت سے باز نہ آئے۔ چنانچہ *13نومبر* 1960ءکو انھیں انتہائی بیدردی سے شہید کر دیا گیا۔
یہ ایوبی آمریت کا پہلا *مسنگ پرسن* شہید تھا ۔ پھر ان کی *والدہ زہرا بیگم* بیٹے کی لاش لینے حیدر آباد دکن (بھارت) سے لینے آئیں تو اس وقت کی جرنیلی حکومت نے جب ان کی لاش مسخ شدہ ماں کے حوالے کی تو ان کی والدہ نے لاش لینے سے یہ کہ کر انکار کردیا کہ یہ میرے بیٹے کی لاش نہیں ہے اس کا قد 6فٹ دو انچ تھا یہ تو 5فٹ 6انچ کا کوئی اور شخص ہے اور پھر وہ وہ لاش وصول کئے بغیر بھارت واپس لوٹ گئیں۔
*حسن ناصر شہید* کی پاکستان کے پسے ہوئے عوام کیلئے انسانی حقوق کی حقیقی جدوجہد کو سرخ سلام۔
ایک وقت آئے گا جب یہ کافر لوگ بڑی تمنائیں کریں گے کہ کاش وہ مسلمان ہوتے۔
(اے پیغمبرﷺ!) انہیں ان کی حالت پر چھوڑ دو کہ یہ خوب کھالیں، مزے اُڑالیں، اور خیالی اُمیدیں انہیں غفلت میں ڈالے رکھیں، کیونکہ عنقریب اُنہیں پتہ چل جائے گا کہ حقیقت کیا تھی ۔
﴿سورۃ الحجر، ۲-۳﴾
9 signs your blood sugar is running too high that you should never ignore
High blood sugar can do damage quietly. Most people miss the early signs until the problem becomes serious.
1. Waking up at night to pee
بزرگ نذر محمد کو سپریم کورٹ میں وکیل کی تلاش —
اے وحید مراد
پنجاب کے ضلع نارروال سے تعلق رکھنے والے 74 سالہ نذر محمد سپریم کورٹ کی پارکنگ میں ملے، پوچھ رہے تھے کہ آپ وکیل ہیں؟
بتایا کہ نہیں۔
مسئلہ پوچھا تو بتانے لگے کہ:
میرا کیس بغیر سُنے خارج ہو گیا ہے کیونکہ وکیل کو ہارٹ اٹیک ہوا، وہ پیش نہ ہو سکا تو عدم پیروی پر عدالت نے فیصلہ کر دیا، اب مقدمے کو بحال کرانے کے لیے کوئی وکیل دیکھنا ہے۔
رات کو گھر سے روانہ ہوا تھا، رات گئے کی بس میں لاہور سے یہاں پہنچا ہوں، بس میں ہی ایک بندہ ملا جو سپریم کورٹ میں نوکری کرتا ہے۔ وہ یہاں تک بھی لے آیا۔ صبح چاہے ناشتہ بھی اُسی نے کرایا اور اب یہاں بیٹھ کر انتظار کر رہا ہوں مگر کافی دیر ہو گئی ہے۔ (دو بج چکے تھے)۔
فائل دکھائی تو اُس پر وفاقی آئینی عدالت کے جسٹس حسن اظہر رضوی کا مختصر حکم نامہ تھا کہ عدالتی عملے کے مطابق اپیل کنندہ کے وکیل اور ایڈووکیٹ آن ریکارڈ دونوں کو موبائل فون پر سماعت کی تاریخ کے حوالے سے میسج کر کے اطلاع دی گئی تھی مگر وہ حاضر نہ ہوئے، اس سے لگتا ہے کہ اپیل کنندہ کو مقدمہ آگے بڑھانے میں دلچسپی نہیں تو خارج کیا جاتا تھا۔
یہ کیس پہلے 21 اور بعد ازاں 28 اپریل کو آئینی عدالت میں سماعت کے لیے مقرر ہوا تھا۔
وکیل کو گزشتہ برس اگست میں پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کیا گیا تھا۔ اُس کے بعد سے وہ وکالت نہیں کر رہے اور گھر میں بستر علالت پر ہیں۔ (یہ بابا نذر محمد کے ہاتھ میں موجود ڈائری سے معلوم ہوا)۔
کیس میں ایڈووکیٹ آن ریکارڈ بھی فوت ہو چکے ہیں جنہوں نے مقدمہ سماعت کے لیے مقرر ہونے پر وکیل کے پیش نہ ہونے کی صورت میں عدالت کو بتانا تھا یا خود پیش ہو کر اگلی تاریخ لینی یا براہ راست اپیل کنندہ نذر محمد سے رابطہ کرنا تھا۔
اپریل میں خارج ہوئے کیس کا نذر محمد کو اکتوبر میں معلوم ہوا۔ اُس نے گزشتہ ماہ لاہور میں سپریم کورٹ کی رجسٹری سے عدالتی حکمنامے کی تصدیق شدہ نقل حاصل کی۔
اور اب سپریم کورٹ کی مرکزی عمارت پہنچا۔
نذر محمد کی ضلع نارووال میں 31 کنال زمین ہے جس کی تقسیم اُس کے مطابق ٹھیک نہیں ہوئی۔ وہ کہتے ہیں کہ ماڑی (خراب) مجھے ملی، تے چنگی (اچھی) چچا زاد بھائیوں کو مل گئی ہے۔
زمین تایا کی تھی جس کی اولاد نہ تھی تو وراثت ہمیں مل گئی۔
تقسیم پر اعتراض کیا اور ریونیو بورڈ (محمکہ مال) کے افسر اور چچا زاد بھائیوں کو فریق بنا کر مقدمہ دائر کیا۔ وہاں سے خلاف فیصلہ آیا تو ہائیکورٹ چلے گئے۔ وہاں سے بھی فیصلہ خلاف ہی ہو گیا تو سپریم کورٹ میں اپیل دائر کر دی۔ یہ سنہ 2018 میں دائر کی تھی۔
اس کے بعد گزشتہ برس وفاقی آئینی عدالت قائم ہو گئی۔ نذر محمد کا مقدمہ بھی وہاں منتقل ہو گیا مگر اُس کو کسی نئی عدالت کا علم نہیں۔ مقدمہ آئینی عدالت نے خارج کیا ہے مگر عمر رسیدہ نذر محمد سپریم کورٹ کا ہی بتاتے ہیں کیونکہ انہوں نے اپیل وہیں کی تھی۔
عدالت کے فری لیگل ہیلپ لائن پر کال کی تو وہاں سے بھی اُن کو کہا گیا کہ کوئی وکیل کر لیں مقدمہ بحال ہو جائے گا۔ سپریم کورٹ کے فیسیلیٹیشن سینٹر گئے تو بتایا گیا کہ تین بجے تک وقت تھا اب کل آئیں۔
کل (13 اکتوبر) کو پاکستان کی وفاقی آئینی عدالت اپنے قیام کا ایک سال مکمل ہونے پر جسٹس امین الدین کی سربراہی میں جشن منا رہی ہے۔
بلاول بھٹو نے کہا تھا کہ نئی اور آئینی عدالت کے قیام سے عام لوگوں کے مقدمات کی سماعت میں آسانی و سہولت پیدا ہوگی۔
اس نئی عدالت پر ایک سال میں لگ بھگ 11 ارب روپے قومی خزانے سے خرچ ہو چکے ہیں۔
بابا نذر محمد کہتے ہیں کہ وہ بڑی مشکل سے 2500 روپے میں بس کا ٹکٹ کر کے یہاں تک پہنچے ہیں۔ اُن کو کس طرح سمجھا جائے کہ جسٹس امین الدین کی ماہانہ تنخواہ 45 لاکھ روپے ہے۔
It was a pleasure to meet Dr. Hilal Butt, Chairperson and Professor of Finance at IBA Karachi, who kindly invited me to engage with the Executive MBA students.
My talk was titled:
What Business Schools Don’t Teach You: The Making of an Exceptional Professional: Why intelligence, qualifications and hard work alone are not enough.
I shared my perspectives and experiences on what truly distinguishes exceptional professionals not merely what they know, but how they think, respond to challenges, persevere through setbacks and build the character to succeed over the long term.
It was a stimulating interaction with an engaged and thoughtful group of future business leaders.
@HilalAnwar@humairaasad92
اگر آپ نے آج تک پروگرامنگ نہیں سیکھی تو اگلے 30 منٹ میں سیکھ لیں، بنا کوڈنگ کے سافٹوئیر بنائیں ۔
یہ سکل زندگی میں آپکو بہت آگے لیجائے گی۔
کوئی مشکل ہو تو مجھ سے پوچھ لیں۔
𝗧𝗪𝗢 𝗦𝘁𝗿𝗮𝘁𝗲𝗴𝗶𝗰 𝗧𝗿𝗮𝗱𝗲 𝗣𝗼𝗹𝗶𝗰𝘆 𝗙𝗿𝗮𝗺𝗲𝘄𝗼𝗿𝗸𝘀. 𝗧𝗪𝗢 𝗮𝗺𝗯𝗶𝘁𝗶𝗼𝘂𝘀 𝘁𝗮𝗿𝗴𝗲𝘁𝘀. 𝗧𝗪𝗢 𝗺𝗮𝗷𝗼𝗿 𝘀𝗵𝗼𝗿𝘁𝗳𝗮𝗹𝗹𝘀.
𝗦𝗧𝗣𝗙 𝟮𝟬𝟭𝟱–𝟭𝟴
• 𝗧𝗮𝗿𝗴𝗲𝘁: $35bn exports by 2018.
• 𝗔𝗰𝘁𝘂𝗮𝗹: $23.2bn — a $11.8bn shortfall.
• Envisaged diversification, value addition and market access.
• 𝗜𝗺𝗽𝗹𝗲𝗺𝗲𝗻𝘁𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻 𝗴𝗮𝗽: Rs20bn was envisaged, but planned financial support did not translate into commensurate implementation.
𝗦𝗧𝗣𝗙 𝟮𝟬𝟮𝟬–𝟮𝟱
• 𝗧𝗮𝗿𝗴𝗲𝘁: $57bn exports by FY25.
• 𝗔𝗰𝘁𝘂𝗮𝗹: Around $32bn — a $25bn shortfall.
• Envisaged productivity, tariff rationalisation, diversification, global value-chain integration and 18 priority sectors.
• 𝗧𝗮𝗿𝗴𝗲𝘁 𝗰𝗿𝗲𝗱𝗶𝗯𝗶𝗹𝗶𝘁𝘆: Its own optimistic model projected only $40.3bn.
𝗪𝗛𝗬 𝗗𝗜𝗗 𝗕𝗢𝗧𝗛 𝗙𝗔𝗟𝗟 𝗦𝗛𝗢𝗥𝗧?
• Ambitious targets without matching productive capacity and investment.
• High input tariffs, energy costs and regulatory barriers.
• Limited diversification into higher-value and non-traditional exports.
• Policy inconsistency undermining long-term competitiveness.
𝗧𝗛𝗘 𝗗𝗘𝗘𝗣𝗘𝗥 𝗙𝗔𝗜𝗟𝗨𝗥𝗘 𝗪𝗔𝗦 𝗜𝗡𝗦𝗧𝗜𝗧𝗨𝗧𝗜𝗢𝗡𝗔𝗟: weak governance and implementation capacity meant policy ambition never translated into export performance.
A man drinks a litre of green juice every day. Six months later, his kidneys fail and he needs dialysis. Which ingredient could cause this in very large amounts?
A) Cucumber
B) Spinach
C) Cabbage
D) Lettuce