25 سرکاری گاڑیوں کے پروٹوکول کے ساتھ مریم نواز کی رائیونڈ آمد
ابھی علی پرویز ملک کے ٹکرز دیکھے جہاں آئندہ جمعے کو مزید پٹرول اور ڈیزل مہنگا ہونے کی خبریں دے رہا تھا
ان 25 سرکاری گاڑیوں میں عوام کے ٹیکس اور خون پسینے کے پیسوں کا مفت ڈیزل اور پٹرول ڈلوایا جاتا ہے اور اپنی عیاشیوں پر خرچ کیا جاتا ہے ان لوگوں کو روکنے والا سوائے اللہ کے کوئی نہیں
Gaza levelled, snipers on elevated mounds built from the pulverised earth, shooting anyone who crosses an unmarked line, including children.
What word would we use to describe the concentration of a people into a small camp under threat of death?
موسی ورک کو اغواء ہوئے 1 ماہ ہوچکا ہے، کیا کسی نے ہائیکورٹ میں پٹشن کی ہے، کیا اغواء کا مقدمہ درج ہوا، کیا کسی نے زمہ داری قبول کی،کیا پاکستانی ہونے یا پاکستان کے شہری کی کوئی اہمیت نہیں ہے۔
@MusaNV18
حکومت نے ایک سال میں تقریبا 7 ارب ڈالر آئی پی پیز کو کیپسٹی پیمنٹ ادا کی. اس حساب سے دس سال میں مجموعی رقم تقریبا 70 ارب ڈالر بنتی ہے۔ ملک کے بیرونی قرضوں کا نصف۔
رئیس المنافقین چینی کے 7 روپے مہنگا ہونے پر عمران خان کے دورِ حکومت میں ولاگز بناتا تھا۔ مہنگائی دوگنی، تگنی ہو گئی ہے، اس کو نظر نہیں آتا۔ اس بابے نے ولاگز بنانے ہی چھوڑ دیے ہیں۔ اس سے بڑا منافق دنیا میں کوئی نہیں ہو سکتا!
@AnsarAAbbasi
Memorable Moments of 30 Year Journey of Tehreek e Insaf
- Unbelievable Scenes at Capital One Arena, Washington DC (July 2019) when Imran Khan visited USA as Prime Minister of Pakistan
#PTIFoundationDay
کارکردگی: پولنگ اسٹیشن نمبر 84 (این اے 130)
ایک جگہ ٹوٹل ووٹوں کی تعداد 1771 ہے، اسی فارم میں جہاں حتمی تعداد لکھنی ہوتی ہے وہاں 776 ہے۔ 1771 پر 88% ٹرن آؤٹ بنتا ہے، 776 ڈلتے تو 39% جو پاکستان کے حساب سے نارمل ہوتا ہے
نوٹ: فارم 45 الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر موجود ہے
پٹرول پر107روپے لیوی نہیں ۔۔ یہ بھتہ ہے ! یہ ٹیکس نہیں ہے
سپریم کورٹ نے اس کو غیر قانونی قرار دیا تھا،حکومت نے اس سال لیوی کی صورت میں 1400ارب بھتہ وصول کیا
ماہر معیشت ڈاکٹر شاہد حسن صدیقی
Mohsin Naqvi is a moral catastrophe for Pakistan. Apart from the repression against political workers, his plans to demolish slums & villages to facilitate land profiteers is anti-poor & ecologically ruinous. He must be stopped.