@daniel86cricket@ImranKhanPTI He could be a good cricketer
But it’s not necessary you’re also a great leader and can’t give him clean chot when there are clear and obvious evidence available
میانداد نے اپنی بائیو گرافی میں لکھا یے :
جو کرکٹ پلیئرز ہیں انہوں نے عمران خان کا نام میٹر رکھ دیا تھا ۔ یعنی وہ میٹر جو صرف پیسے سے چلتا ہے ۔
میاندداد اپنی کتاب میں عمران خان کو پیسے کا دلدادہ لکھ چکے ہیں۔بتاچکے ہیں کہ یہ چلتا ہی پیسے سے ہے۔
پاکستان تاریخ میں عمران خان وہ واحد شخصیت ہے جس پر اسرائیلی ٹی وی نے پورا سیگمنٹ کیا اسرائیلی ایوان نے قرارداد پیش کی اور یروشلم پوسٹ نے پورا ارٹیکل لکھا جس میں عمران خان کی حمایت میں گفتگو ہوئی
آخر اسرائیل کو براعظم ایشیا میں صرف عمران خان کی قید پر تشویش کیوں ہے
انٹرویو کا وہ حصہ جو شاید نشر نہیں ہو سکا!!
عمران خان کے بیٹوں نے مائیکل ایتھرٹن کو انٹرویو میں کہا
کہ ہم پاکستان جاتے تھے تو آگے نئی امی ہوتی تھی اور واپس لندن آتے تھے تو آگے نئے ابو ہوتے تھے ۔۔