ذرائع کیمطابق ڈرٹی ہیری نے حالیہ سیکٹر کمانڈرز کی میٹنگ میں بڑھکیں ماری ہیں کہ، "باجوہ کے نا چاہنے کے باوجود میں نے جنرل عاصم منیر کو چیف بنانے کی کامیاب لابیینگ کی اور اب بھی میں ہی اسٹیبلشمنٹ کا کام چلاونگا اور سابقہ پالیسیاں جاری رہنے کے امکانات ہیں"۔
کیا اب بھی باجوائ فاشسٹ⬇️
محترم چیف جسٹس صاحب اگر اس 75 سالہ بزرگ کی جان چلی گئی تو اسکی لاش ہمیشہ عدلیہ اور اسٹیبلشمنٹ کے کاندھوں پر بوجھ بنی رہے گی۔ اسکے الفاظ اور شکوے گونجتے رہیں گے۔ کل پچھتانے سے بہتر ہے آج انصاف دیجیئے۔
تین چار صحافیوں کو سپیشل ایک خاص کام پر لگایا گیا ہے کہ وہ جنرل باجوہ کو شریف ،ایماندر ثابت کرنے میں لگے ہوئے ہیں،
لیکن عوام نے چند سیکنڈ میں ان کے جھوٹے بیانیہ کو دھبڑ دھوس کر دیا ہے ،
یہ باجوہ کی تباہ کاریاں پاکستانی تاریخ میں یاد رکھی جائیں گی
عمران خان کا خدشہ درست نکلا،
امریکی صدر کے بیان سے واضح ہے کہ پاکستان کے ایٹمی اثاثے اصل ٹارگٹ ہیں،
ہمارے ملک کو تیزی سے تباہی اور کمزوری کی طرف لے جایا جارہا ہے، تاکہ ایک ایسی نہج آجائے کہ ہمیں ان اثاثوں پر کمپرومائز کرنا پڑے.
جماٸمہ خان نے اپنی فلم کی کماٸی سیلاب زدگان کو دے دی 40کروڑ پاونڈ یعنی دس ارب روپے سے زاٸد
مریم صفدر بھی پیچھے نہیں رہی سیلاب زدگان کو چار جوس، دو پاپڑ، اور تین بسکٹس کے ڈبے دٸیے