میں پاکستان کے عوام کو مبارکباد پیش کرتا ہوں، خاص طور پر خواتین کو جو شدید مشکلات کے باوجود بڑی تعداد میں باہر نکلیں اور جمہوریت کی مضبوطی کے لیے ووٹ دیا۔ نوجوان بھی باالخصوص داد کے مستحق ہیں کہ انہوں نے ووٹنگ کے عمل میں پرامن طریقے سے حصہ لے کر ملک کی باگ ڈور سنبھالنے کا فیصلہ کیا ہے۔ انکا جمہوریت پر یقین، ولولہ اور تعمیر ملت کا عظم انشاللہ تاریخ رقم کرے گا۔
شدید مالی بحران سے نکلنے، مشکل فیصلے کرنے اور ماضی کی تلخیوں کو دور کرنے کے لیے ایک حقیقی مینڈیٹ ضروری تھا جو نظر آرہا ہے۔ ہمیں اس پُرجوش جذبے کا جشن منانا چاہیے اور دنیا کو پاکستان کا یہ خوبصورت چہرہ دکھانا چاہیے۔ ہمارے شاندار مستقبل میں میرا اعتماد مضبوط ہوا ہے کیونکہ لوگوں نے کُھل کر بڑی تعداد میں اپنی مرضی کا اظہارکیا ہے۔
میرے شہریوں کے اس عظیم مینڈیٹ کا احترام ہونا چاہیئے اور اسے کھل کر تسلیم کرنا چاہیئے۔ سیاست دانوں، ان کی جماعتوں اور ہمارے اداروں کو اللہُ کی طرف سے بھیجے ہوئے اس موقع کو قبول کر کے اس کا فائدہ اٹھانا چاہیے۔ بے شک اللہ پاکستان پر بہت مہربان ہے۔
آؤ میرے لوگو، اٹھو اورمتحد ہو جاؤ، سب کچھ جوڑ کر تعمیر نو کا کام شروع کرو۔ دنیا آپ کی منتظر ہے۔
کے پیچھے کھڑی ہیں اس کے باوجود وہ بزدل ہے، وہ زندہ رہنا چاہتا ہے۔ اس کا مقابلہ حماس کے مجاہدوں سے ہے جو اپنے رب کے لیے اپنی جان ہتھیلی پر لے کر مقابلہ کر رہے ہیں
▪️ حماس اس وقت تک اس جنگ میں داخل نہیں ہوئی، جب تک اس نے اپنے رب کا حکم پورا نہیں کیا۔ وَ اَعِدُّوۡا لَہُمۡ مَّا اسۡتَطَعۡتُمۡ مِّنۡ قُوَّۃٍ کہ "تم ان کے مقابلے کے لئے اپنی طاقت بھر قوت کی تیاری کرو"۔ اس نے اپنے آدمیوں کو تربیت دی، ہتھیار بنانا سیکھے اور وافر مقدار میں تیار کیے
نہیں گھبراتے، جان دینے سے نہیں گھبراتے۔ دوسری طرف ان کا مقابلہ اسرائیل کے سپاہی سے ہے، جس کا جنگی نظریہ ہی بدعنوانی پر مشتمل ہے۔ اس کا نظریہ زمینوں کی چوری کرنا، فلسطینیوں کے وسائل پر قبضہ کرنا، اس کے ہاتھ میں ہتھیار کی طاقت ہے، وہ بکتر بند گاڑیوں میں چھپا ہوا ہے۔ مغربی طاقتیں ان
@PSHDept @GovtofPunjabPK@HealthPunjabGov Hum vehari say hain or yahan dhq hospital ka dialysis ward may. Aaj subha say dialysis ward ka RO Plant off para hay. Koi yahan sunny wala nai . Na koi banda aa raha hay isy si karny.
دہشت گرد
محض 42 کلومیٹر طویل ایک پٹی جس کا ایک تہائی حصہ 12 کلومیٹر چوڑا ہے اور بقیہ دو تہائی صرف 5 کلومیٹر چوڑا۔
تین اطراف کنکریٹ کی اونچی دیواریں، خاردار تاروں والے گنے چنے گیٹ اور ان کے سامنے ٹینکوں، توپوں، مشین گنوں سے مسلح پہرے دار۔ چوتھی سمت سمندر جس میں ان قیدیوں 1/2
کو کشتی چلانے کی اجازت بھی نہیں کہ گن بوٹس اور کورویٹس ہمہ وقت موجود۔ آسمان پر 24 گھنٹے ڈرونز اور جنگی طیاروں کے ذریعے نگرانی۔۔۔ اس میں 22 لاکھ انسانوں کو اس طرح بند کر کے رکھا جائے کہ ان کو خوراک، پانی، ادویات اور دیگر ضروریات زندگی بھی بھیک کی طرح ملتی ہو
2/3