انگلینڈ کرکٹ گراؤنڈ میں عمران خان کے لیے آواز بلند!
مائیکل اتھرٹن کی تصویر بھی عمران خان کے ساتھ لگائی گئی ہے!!♥️
جہاں جہاں انسان موجود ہو, وہاں وہاں وہاں عمران خان کے لیے آواز آٹھ رہی ہے!!
عمران خان کو رہا کیا جائے عمران خان کو شفا ہسپتال منتقل کیا جائے!!
The BBC is the first media organisation to gain access to Rawalakot in Pakistan-administered Kashmir and speak to those at the heart of the protests.
After weeks of internet blackouts, restricted access, and deadly crackdowns independent reporting from the ground is finally out.
Watch @BBCWorld report.
#RightsMovementAJK
Muzaffarabad's residents, in Pakistan-administered Kashmir, have boycotted the election amid a strike, with protesters questioning how voting could proceed after unrest that has killed at least 80 people since June, according to local estimates. Al Jazeera’s Kamal Hyder reports.
سچ چھپ نہیں سکتا پاکستانی میڈیا تو کنٹرول کر لیا، ڈھونگ الیکشن کا پول انٹرنیشنل میڈیا نے کھول دیا۔ اب وزارت اطلاعات نے اعلان کیا ہے کہ “الجزیرہ” زرد صحافت کر رہا ہے۔ صحافت زرد نہیں آپ کے کرتوت کالے ہیں۔
🚨تابش ہاشمی ایک غیرت مند شخص ثابت ہوئے
کشمیر میں ہونے والے ظلم پر بات کرنے پر تابش ہاشمی کا جیو نیوز کے ساتھ 5سالہ سفر اختتام پذیر ہو گیاجن کے ضمیر زندہ ہوں وہ نتائج کی پرواہ نہیں کرتے
میں آخری سانس تک اس ظلم کے نظام کا مقابلہ کرو گا جب تک میرے ملک میں حقیقی آزادی نہیں اتی میں اسکی جہدوجہد کرو گا جو مرضی یہ کرلیں ، جیلوں میں ڈالیں ، دھمکیاں دیں میں کبھی اس ظلم اور طاقت کے حکمرانی کے سامنے کبھی نہیں جکھوں گا اور قوم کو بھی کہتا ہو کہ آپ بھی اس ظلم کے نظام کو قبول نہ کریں ۔
سابق وزیر اعظم پاکستان عمران خان
#خان_کے_لیے_متحد