ان نازک حالات میں سعودی عرب پر حملے قابل مذمت اور تشویشناک ہیں تاریخ میں پہلی بار مکہ مکرمہ میں خطرے کے سائرن بجنا پوری امت مسلمہ کے لئے خطرے کی گھنٹی ہے اس موقع پر امریکہ کا سعودیہ کی مدد سے انکار امت کے خلاف اسکے ان روایتی مذموم عزائم کا حصہ ہے
حکومت کا ایک اور ایسا فیصلہ جس کی قیمت اسے چکانا پڑے گی۔ کسی بھی عقل دلیل کے اعتبار سے اس فیصلے کو صائب نہیں کہا جا سکتا۔ سنگاپور کا Platts Index اگر ہفتے کے مجموعی اعتبار سے قیمتوں کا تعین کرتا ہے تو روزانہ کس طرح قیمتوں میں اتار چڑھاو لایا جا سکتا ہے؟؟ اور کیا مہنگا تیل روزانہ کی بنیاد پر پاکستان پہنچ رہا ہے؟؟ یہ فیصلہ صرف آئل مارکیٹنگ کمپنیوں، پٹرولیم ڈیلرز، پیسے کمانے کی غرض سے کیا گیا ہے۔ ملکی معیشت اب صرف پٹرول قیمتیں بڑھا کر اور ایران امریکہ جنگ کے مرہون منت ہی چلائی جا رہی ہے، اور تو کہیں سے ریونیو اکٹھا نہیں ہو رہا۔ انتہائی افسوسناک ۔۔۔۔۔
🔴 گریٹا تھنبرگ:
فلسطینیوں کو اس حد تک انسانیت سے محروم کر دیا گیا ہے کہ ان کا ذکر صرف اعداد و شمار اور اقوامِ متحدہ کی قراردادوں کی صورت میں کیا جاتا ہے۔
خیبر پختونخواہ میں انتخابات 2024 میں دھاندلی کے ثبوتوں کی پہلی سیریز منظر عام پر 🚨🚨
یہ فارم 45 شیر افضل مروت کے حلقے کے ہیں۔ ذرا یہاں پر آپ Over writing کے ثبوت ملاحظہ فرمائیں
ساتھ ویڈیو بھی جوڑ دی ہے تاکہ شخصیت پرست گروہ کو اعتراض کا موقع نا مل سکے
اب KP کا ہر حلقہ کھلے گا
شیر افضل مروت کا ایمان وڑ گیا؟؟
پی ٹی آئی راہنما کی حضرت ہندہ رض کی شان میں گستا @خی ۔ عوامی مینیڈیٹ چرانے پہ مریم نواز کو ان سے تشبیہ دے دیا، عوامی احتجاج پہ چپکے سے ٹویٹ ڈلیٹ کرلی ، لیکن معافی مانگنے تک احتساب ضروری ہے
اس ویڈیو کو ہر جگہ لازمی شیئر کریں
#focusmedia #ammarkhanyasir #Election2024 #electionresults #sherafzalmarwat
یورپی یونین مشاہدی مشن کے مطابق 2018 الیکشن کی اصلیت
2018 الیکشن میں سب پارٹیوں کو لیول پلئنگ فیلڈ نہیں ملی
میڈیا نے (پروپیگنڈا کے ذریعے ) عوام کو uninformed فیصلہ کرنے کی جانب راغب کیا
انٹرنیشنل میڈیا کو رسائ نہایت کم دی
حلقہ بندیوں اور نتائج کی ترسیل میں شفافیت کی کمی :1
زندگی میں قادیانیوں کو ایک بار ضرور کافر لکھے تاکہ آپ کی یہ انگلیاں قیامت کے دن اللہ کے دربار میں گواہی دے سکے کے انہوں نے اللہ کے حبیب ﷺ کے گستاخ کو کافر لکھا تھا
نواز شریف کو ایون فیلڈ ریفرنس میں بری کر دیا گیا اور جج محمد بشیر کی سنائی گئی سزا کالعدم قرار دیدی گئی ، ایک سابق وزیراعظم کے خلاف ریفرنس جھوٹا ثابت ہونے کے بعد کیا نیب کے ان افسران کے خلاف کارروائی نہیں ہونی چاہئیے جنہوں نے یہ ریفرنس بنایا اور قوم کو بے وقوف بنایا؟ #CapitalTalk
اپنی اولاد کی حفاظت خود کریں،
اپنی بیٹیوں کو بچپن سے ہی ننگے لباس نہ پہنائیں تاکہ انکو بعد میں لائٹ نہ لگے،
بیٹی چھوٹی ھو یا بڑی، بیٹی بیٹی ھوتی ھے،
پورا لباس ایک ایسی حیاء ھے
جسے آپ بچپن سے ہی اسکے خمیر میں ڈال کے قدرت کے سامنے سرخرو ھو جاتے ہیں...!!