سورة النور-26
خبیث عورتیں خبیث مردوں کے لائق ہیں اورخبیث مرد خبیث عورتوں کے لائق ہیں اورپاک عورتیں پاک مردوں کے لائق ہیں اورپاک مردپاک عورتوں کے لائق ہیں۔ایسے پاک لوگوں کے متعلق جوکچھ بکواس(بہتان باز)کررہے ہیں وہ ان سے بالکل بری ہیں ان کے لئے بخشش ہے اور عزت والی روزی
Lionel Messi gets his favourite referee for England vs Argentina World Cup semi-final despite conspiracy theories that tournament is 'rigged' https://t.co/4JkufTa1bx
محمد صالح کے ساتھ فاول کی ایک اور زاویے سے ویڈیو سامنے آگئی۔
یہ وضح پنالٹی تھی اور مل جاتی تو سکور 3-2 ہی رہتا ارجینٹائن کا گول ہونا ہی نہ تھا۔۔ https://t.co/U61Euqj3B3
دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ فیفا ارجنٹینا کے خلاف مبینہ ناانصافی کی یہ ویڈیو بار بار ہٹا رہا ہے۔
اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ مصر کے ساتھ ہونے والی مبینہ ناانصافی کو فراموش نہ کیا جائے۔
ہوتے کہیں ہو اور بتاتے کہیں ہو تم
اس درجہ احتیاط سے تھکتے نہیں ہو تم
ہاں تم پہ ناز کرتی ہیں وعدہ خلافیاں
ہاں میرے انتظار کے لائق نہیں ہو تم
وسیم بریلوی
#چاند
اگر گرینڈ حیات کے رہائشی بڑے مظلوم ہیں انہیں ریلیف مل سکتا ہے تو کیا نور پور شاہاں اور مل پور کے رہائشی پاکستانی نہیں ؟ یہ صرف اسلام آباد کی نہیں پاکستان کے ہر بڑے شہر کی کہانی ہے جہاں قانون امیر کے سامنے ہاتھ باندھے کھڑا ہے۔ قانون سب کیلئے ایک ہونا چاہئے https://t.co/olmvhVgLBx