Thirsty tree, dry land. The eucalyptus tree sucks up vital groundwater, causing severe water shortages. Let's safeguard the ecosystem by planting native trees.
#OneRupee#SavingWater#PlantingNativeTrees
الحمداللّٰہ♥️
ایک بھائی کی میڈیسن کے لیے ون روپی نے اُن کی تھوڑی سی مالی مدد کی ہے، یہ سب آپ دوستوں کی بدولت ہی ممکن ہوا
پروردگار سب پر نظرِ کرم فرمائے
بزرگوں سے سنا ہے کہ ساون میں سوکھی لکڑی بھی زمین میں لگا دی جاۓ تو وہ سبز ہوجاتی ہے یعنی ساون کا مہینہ ھمہ قسمی درخت اور قلمیں لگانے کے لیے موزوں ترین وقت ہے لہذا درخت لگانے کی تیاری شروع کر دیں تاکہ بڑھتے ہوۓ درجہ حرارت پر قابو پایا جا سکے
درخت لگانا کے لیے ریلوے کی زمین بہترین ہے کوئی بھی وہاں سے درخت نہیں کاٹے گا
درخت لگائیں اپنے لیے اپنوں کے لیے 🙏🌳
اپنے بچوں بزرگوں کی صحت مند آکسیجن کے لیے🌳
حدیث بنویﷺ
”تم میں سے اچھا شخص وہ ہے جو کھانا کھلائے“
ہم نے کچھ سفید پوش، مجبور و لاچار خاندان، یتیم و بیوہ عورتوں کو ماہانہ راشن پیک دینا شروع کر رکھے ہیں، آئیے ہمارا ساتھ دیں
#donateonerupee#DonateForHumanity#donateforlife#donatenow