🛑 کراچی میں ہوا کا معیار انتہائی خراب..
شہر قائد کراچی میں فیکٹریوں / گاڑیوں سے زہریلی گیسوں کے اخراج میں ہونے والے اضافے کے سبب فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ہونے لگا ہے، جسکی وجہ سے جان لیوا امراض جنمیں پھیپڑوں اور دل کے امراض شامل ہیں اُن میں اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے.
کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں 6 اور 7 نومبر کو بارش کا امکان، محکمہ موسمیات
محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا ایک سلسلہ 04 نومبر کی شام یا رات کو ملک میں داخل ہوگا جس کے باعث 6 اور 7 نومبر کو کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں ہلکی سے درمیانی درجے کی بارش کا امکان ہے۔