جیسے آج پاکستان ولڈ کپ کے سیمی فائنل میں آگیا ہے اسی طرح اک دن شہزادہ لیڈر عمران خان پھر حکومت میں آے گا۔
اور یہ حکومت ہمیشہ رہے گے۔
اور ن لیگ والے چور دیکھتے رہے جاءیں گے۔
عامر لیاقت حسین کی وفات کا سن کر دکھ ہوا۔ اللہ ان کی مغفرت فرمائے۔اور ان کے گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین۔
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ ر��اجِعونَ
شیری رحمان سے تو ہماری زرتاج گل محکمہ موسمیات اچھی تھی۔
جب زرتاج گل تھی تو موسم بھی ٹھنڈا اور بارش ہوتی تھی۔
اور جب سے شیری رحمان محکمہ موسمیات بنی ہے تب سے نہ بارش ہوا بھی گرم اور قحط سالی۔
#Difference_Between
عمران خان صاحب اللہ تعالی آپ کی خفاظت کرے۔
آپ نے ہمارا مستقبل سنوارنا ہے ہمیں ایسا نظام دینا ہے جس میں امن و ایمان سب کو ملے گا۔
ایسے نطام کو ختم کرنا ہے جس میں ظلم و جبر ��رف امیروں کی علاوہ سب کی لیے ہے۔
@zartajgulwazir
@ImranKhanPTI
@Imran_Riaz_Khan
#Imrana_Khan_Zindabad