قوميں شعراء كے دلوں ميں بنتى هيں وه پھلتى پھولتى هيں اور بلآخر سياستدانوں كے هاتھوں تباه هو جاتى هيں نیز عمران خان سے محبت ملک کی آزادی تک غیر مشروط رہے گی
ہمت و حوصلہ کے امین صحافی خالد جمیل نے جب عمران خان کو نماز پڑھنے کی اجازت نہ دینے پر سورہ العلق کی آیات کا حوالہ دیا جن میں قرآن میں نماز روکنے کوابوجہل کا فعل قرار دیا تو مجھے اپنے جیل کے تین ماہ یاد آگئے جہاں مجھے بھی عام قیدیوں کی طرح مسجد میں جا کر نماز پڑھے کی اجازت نہ تھی
بنگلادیش کے خلاف سیریز میں بدترین ناکامی اور پھر ہوم پچز پر پی ایس ایل میں مایوس کن کارکردگی کے باوجود طلعت حسین کے صاحبزادے شامیل حسین کو آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سکواڈ میں شامل کر لیا گیا جبکہ پی ایس ایل میں متاثر کن اور شامیل سے بہت بہتر کارکردگی دکھانے والے ہونہار سمیر منہاس کو جگہ نہیں ملی۔بھارت میں ٹنڈولکر کا بیٹا ٹیم میں جگہ نہیں بنا سکتا لیکن پاکستان میں ایک صحافی کے بیٹے کو ٹیم سے نکالنے کی کسی میں جرات نہیں کیوں کہ صحافی کسی کا منظور نظر ہے۔پہلے صرف حکومت گیٹ نمبر 4 بناتا تھا لگتا ہے اب ٹیم کی سلیکشن بھی وہیں سے ہوتی ہے۔
یہ معصوم پنجاب کے ان 1 کروڑ بدنصیب بچوں میں سے ایک ہے کہ اگر اس کی زبردستی کی مسلط کردہ ماں کو گیارہ ارب کے جہاز میں جھولے لینے کا شوق نہ ہوتا تو وہ سکول میں ہوتا۔
I'm deeply embarrassed by our TV news channels today. A former US diplomat had to bluntly tell our anchors to shut up for pushing their foolish anti-Pakistan agenda during the important Iran-US peace talks in Islamabad.
These anchors have become a global joke, so juvenile and obsessed with hate that they've made India lose all respect internationally.
The biggest act of patriotism these channels can do right now is to stop this clownery and stop embarrassing our country in front of the world. Time to grow up! 🇮🇳
آپ کو منع کیا تھا شربت نہ پیا کریں زیادہ۔ چوہا شراب کے ڈرم میں گر بھی ہاتھی نہیں بن جاتا۔
اگر کھڑے نہیں ہو سکتے تھے تو ٹوئیٹ کیا کیوں تھا اور ڈیلیٹ کر کے بھاگ گئے آپ۔
@iShaheenAfridi He committed the same offense as Naseem shah. Now we will see how the legal committee of @TheRealPCB handles this. Tattay uthana susar se wirasat Mili hai Kya
تو وہ قاتل ہے جو محض تماشے کے لئے میرا خون بہاتا رہا ہے اور میں وہ بسمل ہوں جو تڑپ نہیں رہا رقص کر رہا ہوں
عمران خان پر حبیب اکرم کے اس تجزیے تبصرے کے بعد اور کسی چیز کی گنجائش باقی رہتی ہی نہیں ہے
آؤ پاکستانیو اس باپ کی ہم آواز بنیں
یہ شخص بہاولپور کا ہے
یہ باپ پچھلے ڈیڑھ سال سے اپنی نوجوان بیٹی کی تلاش میں رو رہا ہ اسے پتہ بھی ہے کس نے اغوا کیا، پھر بھی کوئی ایکشن نہیں ہوا
آؤ ہم اس کی آواز ہر جگہ پہنچائیں ہم فضولیات کو پھیلاتے ہیں اسکی آواز کو پھیلانا ہمارا مقصد ہے انشااللہ حکام نوٹس لیں گے
بارش سے بچنے کیلئے ایک پیٹرول پمپ پر کھڑا انتظار کر رہا تھا کہ اچانک ایک سرکاری گاڑی آئی ڑرائیور اترا اترتے ہی کہا صاحب ابھی پنڈی سے آئے ہیں جلدی سے ڈیزل ڈال دے زدہ رک رک کر ڈالنا بارش ہے کیا پتا صاحب کو واپس پنڈی جانا پڑھ جائے۔
پیٹرول پمپ والے نے پوچھا کہ سڑک تو بند ہے پھر کیسے پہنچے کہنا لگے اوپر دوسری سائیڈ سے آئے ہیں اس گاڑی کو کیا ہوتا ہے اس سب کے دوران چوبیس ہزار کا ڈیزل گاڑی میں ڈالا جا چکا تھا تو صاحب کے ڈرائیور نے گاڑی کو ہلانا شروع کر دیا ایسی ہلانے چلانے میں ایک ہزار کا ڈیزل مزید گاڑی میں گیا اور اس طرح عوامی ٹیکس کے پیسے سے پچس ہزار کا ڈیزل ڈالا گیا تاکہ صاحب واپس پنڈی جا سکیں۔
یہی وہ عیاشیاں ہیں جنکو ہم نے ختم کروانا ہے جن کیلئے ہم سب کوشش کر رہے ہیں جن کیلئے ہمارے نوجوانوں نے جائیں قربان کر دی ہیں۔
صاحب موسم اینجوئے کرتے کرتے مظفرآباد آئے اور ایسے ہی واپس پنڈی جانا ہے جس پر عوام کے ٹیکس کا پچاس ہزار خرچ آ گیا ہے یہ پیسہ عوامی سہولیات کیلئے بھی لگ سکتا تھا۔
محسن کشمیری
لبنانی نژاد امریکی اداکارہ اور انفلوئنسر میاء خلیفہ نے روتے ہوئے کہا اسرائیل میرے OnlyFans والے ٹیکس کے پیسوں سے میرے اپنے ملک لبنان پر بم گرا رہا ہے اور یہ بہت تکلیف دہ ہے۔ ہم ایک طرف چاند پر جا رہے ہیں، دوسری طرف بمباری سے ملکوں کو کھنڈر بنا رہے ہیں۔
عاقب جاوید نے گزشتہ روز پریس کانفرنس میں دعویٰ کیا تھا کہ فخرزمان اور بابراعظم فٹ نہیں ہے اس وجہ سے بنگلہ دیش ٹور میں شامل نہیں کیے اور آج فخر نے نیشنل ٹی20 کپ میں ابیٹ آباد کی کپتانی کی سوال ہوا فخرسے اب آپ کی فٹنس کیسی ہے تو فخر زمان نے کہا میں ان فٹ کب ہوا ہوں آپ کے سامنے تو کھڑا ہوں اگر ان فٹ ہوتا تو کرکٹ کیسے کھیلتا پاکستان کرکٹ کی تاریخ میں ایسا چیف سلیکٹر نہیں آیا جو اپنے ٹیم کے کھلاڑیوں کے کیریئر کیساتھ کھلواڑ کرئے اگر پاکستان کرکٹ کو بچانا تو عاقب کو ہٹانا ہوگا
#NationalT20Cup #cricket #PakistanCricket