پاکستان کی عالمی سطع پر عظیم سفارتی کامیابی اور نتیجے میں تیل کی قیمتوں میں کمی کا براہ راست فائدہ پاکستان کے عوام کو پٹرول کی قیمتوں میں کمی کی صورت دیا جانا چاہیئے۔ اُمید ہے حکومت پاکستان عوام کو ریلیف دے گی۔
🚨🇬🇧 UK Impressed by Pakistan's Role in Ending US-Iran War
"What's fascinating is Pakistan's PM Shehbaz Sharif stepped in to help resolve the war, putting Pakistan at the center of global diplomacy — a role Britain once played, and now Pakistan is leading."
GO, PAKISTAN! 🇵🇰
نیتن یاہو سے چیتن یاہو تک سب کی سازشوں کے باوجود پاکستان کا ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ رکوانے اور امن معاہدہ کروانا تاریخ کا حصہ بن چکا ہے۔ دنیا کی نظر میں پاکستان اب ایک امن پسند اور قابل اعتبار ملک کے طور پر جانا جائے گا
I warmly congratulate the US & Iran for having reached a peace deal that provides for an immediate & permanent ceasefire, the reopening of the Strait of Hormuz, as well as a framework for further negotiations. This represents a critical step towards the peaceful settlement of the conflict.
My deep appreciation goes to Pakistan, Qatar, Egypt, Saudi Arabia, Türkiye, and other regional countries, for the constructive role played in supporting the negotiations that led to the peace deal.
BREAKING: Trump on Pakistan's Army Chief Asim Munir:
“I call him the General. He is a general. He is a great general, so great that he is actually a field marshal, a step above.”
نتھیا گلی میں موجود ایک ھوٹل اینڈ ریسٹورانٹ آفاق کے نام سے ھے،یہ لوگ روزانہ لاکھوں روپے کا کاروبار کرتے ھیں،نا یہ ٹیکس دیتے ھیں نا یہ آنلائن پیسے لیتے ھیں نا یہ کارڈ لیتے ھیں،صرف کیش اور کیش پر بھی جو رسید دیتے ھیں اس میں ھم سے تو ٹیکس لیا جاتا ھے لیکن یہ لوگ ٹیکس حکومت کو ادا نہیں کرتے۔ایسی جگہوں کی نشاندھی کیا کیجئے جو کروڑوں روپے کمانے کے باوجود حکومت کو ٹیکس ادا نہیں کرتے
پٹرول کی قیمت میں 22 روپے نہیں فوری طور پر 122 روپے کمی کی ضرورت ہے ، عالمی مارکیٹ میں قیمت گر رہی ہے، جبکہ لیوی کا مکمل خاتمہ ہونا چاہیے۔ اگر حکومت 250 روپے فی لیٹر پٹرول کی سطح کو بحال کرے اور اس قیمت کوکم ازکم دو سال کے لیے زیادہ سے زیادہ قیمت ڈیکلئیر کردے تو معیشت میں تیزی بھی آئے گی اور خود ہی آمدن کے اہداف پورے ہونے لگیں گے۔ ٹیکس جمع کرنے کے لیے پٹرولیم لیوی کا استعمال عوام کی جیب پر ڈاکا بھی ہےاور معیشت کی بربادی کا سامان بھی ہے ۔ آئی ایم ایف کو واضح انکار کرنے کی ضرورت ہے۔ جماعت اسلامی مہنگائی اور قیمتوں میں اضافے کے خلاف اپنی تحریک جاری رکھے گی۔
BREAKING: IRAN HAS BEGUN TRANSPORTING LNG AND OIL TO CHINA BY RAILWAY
Pakistan is also beginning to import LNG via Iran using the Silk Road railway
- Fars News
پٹرول کی قیمت میں 6 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے یہ بہت کم ہے پٹرول کی قیمت میں کم از کم 36 روپے فی لیٹر کمی ہونی چاہیئے کیونکہ عالمی منڈی میں پٹرول سستا ہو چکا ہے https://t.co/MlYsG7lOmq
امریکی میڈیا میں صرف پاکستان پر نہیں افغانستان پر بھی ایران کے جنگی طیاروں کو چھپانے کا الزام لگایا گیا ہے پاکستان اور افغانستان نےالزامات کی تردید کی ہے افغانوں کو سوچنا چاہیئے یہ الزام کیوں لگایا گیا ہے؟ الزام کی وجہ صرف یہ ہے وہ بھی مسلمان ہیں تو پھر آپس میں لڑائی کس بات کی؟
نیو یارک ٹائمز میں نکولس کرسٹوف نے فلسطینی قیدیوں کے ساتھ اسرائیلی فوجیوں کی جنسی درندگی کی تفصیلات بے نقاب کی ہیں اسرائیلی فوجی صرف عورتوں کے ساتھ نہیں مردوں اور بچوں کے ساتھ لوہے کے راڈوں سے جنسی تشدد کرتے ہیں جنسی زیادتی کی فلمیں بناتے ہیں اور 57 مسلمان ممالک خاموش رہتے ہیں 🥲
مشیر خزانہ سے پوچھا کہ بھارت میں پٹرول مہنگا نہیں ہوا پاکستان میں کیوں مہنگا ہو گیا؟ انہوں نے جواب دیا کہ بھارت کے زرمبادلہ کے ذخائر بہت زیادہ ہیں ڈاکٹر فرخ سلیم نے کہا کہ افغانستان کے پاس کون سا زرمبادلہ ہے افغانستان نے پٹرول 35 فیصد مہنگا کیا پاکستان نے 61 فیصد مہنگا کر دیا
دنیا میں کہیں بھی کوئی جنگ ہو پاکستان ضرور متاثر ہو جاتا ہے اور یہاں پٹرول مہنگا کر دیا جاتا ہے وزیر پٹرولیم سے پوچھا جائے کہ آپ نے پٹرولیم لیوی میں اتنا اضافہ کیوں کر دیا تو وہ کہتے ہیں یہ سوال وزیر خزانہ سے پوچھیں ، اس سوال کا جواب وزیر پٹرولیم کے پاس نہیں تو پھر کس کے پاس ہے؟
ایران اور امریکا کی جنگ نے شہباز شریف حکومت کی کمزوریوں پر پردہ ڈال رکھا ہے۔ حکومت نے عام آدمی کو قربانی کا بکرا بنا دیا ہے۔معرکہ حق کے جشن پر یہ سوال اٹھانا بھی حق گوئی کا تقاضا ہے کہ عوام کو مہنگائی سے نجات دلانے کیلئے ایک نیا معرکہ حق کب شروع ہوگا ؟ https://t.co/sZEbL5yeCF