@imVkohli@RCBTweets I m supporting u since 2008 sir please win today and gibe ur bestest ever effort and bring IPL cup at RCB cabinet 🙏🏻🙏🏻 love and bestest wishes sir gud luck
ہم سندہ کے آپٹومیٹرسٹ سندہ حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں ۔ چار سال کے گریجوٸیٹ آپٹومیٹرسٹ کو باقی تینوں صوبوں کی طرح سندہ میں بہی میڈیکل کالیجز۔ ٹیچنگ ہسپتالز۔ ڈسٹرکٹ و تعلقہ اسپتالز۔ رورل میں 17 اسکیل میں بہرتی کیا جاٸے
#AnnounceSindhOptometryJobs#separateoptometrycouncil
ہم تمام تعلیم یافتہ لوگوں سے اپیل کرتے ہیں براہ کرم سندھی آپٹومیٹرسٹ کی ملازمتوں کے حق کے لئے آواز بلند کریں۔ ۔۔۔جیسے باقی صوبوں کے آپٹومیٹرسٹ کے لیے ملازمت ہیں۔ صرف سندھ کی آپٹومیٹری جابس کیون نہیں؟؟ ہمارا ساتھ دیں سندھ کا حق دلانے میں
#AnnounceSindhOptometryJobs