کتنی شرم کی بات ہے 31 مارچ کو سلمان خان اپنے ان ساتھیوں کے لیے جو اغوا کیے گئے ان کے لیے احتجاج کرنے اور آواز اٹھانے گئے تھے.. احتجاج کے بعد ان کو بھی اٹھا لیا گیا ہے. مطلب کے احتجاج میں بھی نامعلوم ہم پر نظر رکھتے ہیں. کتنے گھٹیا اور بزدل لوگ ہیں یہ!
#ReleaseSalmanKhan
اس وقت پاکستان میں قانون مفلوج ہوچکا ہے عام شہری حق سچ کی بات نہیں کر سکتا،اگر عام شہری سچ دیکھیے یا لکھیں تو دوسرے دن اٹھا لیتےہیں،ایک ہفتہ ہوچکا ہے اظہر مشوانی کو اغواء کیا ہوا ہےکوئی ادارہ یہ ماننے کو تیار نہیں کہ اظہر کو ہم نے اٹھایا ہواہے
#PakistanUnderFasicsm
سپورٹ وہ نہیں ہوتا جو اچھے وقت میں ٹیم سپورٹ کریں ، سپورٹ وہ ہوتا ہے جو برے وقت میں ٹیم کو سپورٹ کریں,,
انشاء اللہ
فول سپورٹ خادم اورکزئ۔ عزن جمال صاحب کو
#highcourt#highcourt#SupremeCourt
Former #SCBA President Abdul #LatifAfridi was shot dead in bar room of the Peshawar High Court building on Monday. He served as SCBA president from October 2020-21. He was a staunch #humanrights defender and a voice for the marginalized