ایران کی دوران جنگ آرمی چیف شہید ہوگیے۔
یوکرائن نے دوران جنگ اپنا آج آرمی چیف بدل دیا۔۔
بھارت میں ریٹائر ہوکر دوران جنگ دوسرا نیا آگیا۔
اور یہاںصرف قومی سلامتی کے نام پر 6سال مدت ملازمت توسیع، عہدے،تاحیات استنثیٰ لے لیا جاتا ہے۔
لونڈا لپاڑہ کو انٹرویو میں بلاول زرداری نے ساری دنیا کے سامنے بیٹھ کر پکے منہ کے ساتھ جھوٹ بولا لیکن لونڈا لپاڑہ نے آگے سے صحافتی اقدار کا مظاہرہ تک نہیں کیا بلاول نے جھوٹ بولا کہ پیپلز پارٹی کی تحریک انصاف سے زیادہ دھاندلی کی درخواستیں تھیں تو Actual حقائق یہ ہیں کہ تحریک انصاف نے 206 درخواستیں الیکشن کمیشن میں دیں جبکہ پیپلز پارٹی کی صرف 28 درخواستیں پڑی ہوئی ہیں ۔
ڈاکٹر شہباز گل
اب آپ کی ترمیم میں آرمی چیف کے لیے ریٹائرمنٹ عمر ہی نہیں ہے: ندیم ملک
پہلے 64 تھی اب وہ نہیں ہے: رانا ثناء اللہ
اب وہ اگر اگلے بیس سال رہنا چاہیں تو رہ سکتے ہیں: ندیم ملک
جی وہ رہ سکتے ہیں؛ رانا ثناء اللہ
ہم جتنی بھی تکلیف میں ہوں، ہمیں ہسپتال نہیں لے جایا جاتا۔ عالیہ حمزہ کی طبیعت خراب ہوئی تو بتایا گیا کہ ’’اوپر سے آرڈر آیا ہے کہ پی ٹی آئی والے چاہے مر جائیں، انہیں اندر سے ہسپتال نہیں لے کر جانا۔‘‘ فلک جاوید خان
ہمیں نوکریوں سے نکلوائیں یا فائر وال لگوا کر ریچ ختم کریں ۔۔ بیانیہ آپ سے پھر بھی نہیں بن سکے گا۔وجوہات
۱)آپ ظالم ہیں
۲)حکومت نالائق اور کرپٹ ہے۔
۳) آپ کے بھرتی شدہ ٹاؤٹس نالائق اور ایکسپوز ہو چکے ہیں۔
۴)عمران خان جھکا نہیں ہے۔
سول سروس جوائن کرنےکی تیاری کررہی تھی،ان کو دیکھ کر گھٹن ہورہی، میں کیسے ان کےساتھ کام کرسکوں گی،ادارے ایسےہوتے ہیں؟ کونسا ایمان دھرم بیچ کریہ بیٹھے ہیں؟دہلی احتجاج میں شامل نوجوان طالبہ۔مودی سرکار،بھارتی ادارے،دہلی پولیس اپنے ہی بچوں کو متنفر کر رہےہیں۔اپنوں سےکونا ایسا کرتا ہے
پچھلے چار دن میں حکومت نے ڈیزل 52 روپے مہنگا کردیا لیکن پی ٹی آئی کو ایک پریس کانفرنس کرنے کی توفیق نہیں ہوئی ، پھر کہتے ہیں کہ عوام نہیں نکلتی ،جب عوام کو پتا ہے کہ آپ چابی والے کھلونے ، لیلے اور اردلی ہیں تو عوام آپ کے ساتھ کیوں نکلے گی ؟؟؟
کلاسرا صاحب آپ سے فوجی جرنیلوں کی خدمت میں اتنی بیکار قسم کی منافقت کی توقع نہیں تھی! آپ سے زیادہ intelligent comment کی توقع ہوتی ہے! یہاں آپ نے ھندوستان کا ایک معمولی واقع اٹھا کے پاکستان سے moral equivalence دکھانے کی کوشش کی ہے! فلم ستلج دیکھئے، ھندوستانی جمہوریت بہت defective ہے مگر پنجاب کے ظلم کے تاریک دور سے آگے نکل آئی ہے! جو دہلی میں ہو رہا ہے، یہ ہر جمہوریت میں ممکن ہے! اس جھگڑے سے صرف ان کا سسٹم بہتر ہو کر نکلے گا! ہمیں بلوچستان، فاٹا اور کشمیر کا سوچنے کی ضرورت ہے! جو عدالتوں اور سپریم کورٹ کا ہوا اسکا سوچنے کی ضرورت ہے! اڈیالہ جیل کے باہر ایک ملاقات کو روکنے کا جو جبر ہے، انسانی حقوق کے وکیلوں کو بغیر مقدموں کو جیلوں میں ڈالنے کا جو ظلم ہے، صحافیوں کو قتل کرنے اور دھشت گرد بنا کے عمر قید سنانے کا جبر ہے! آپ کیا لوگوں کو بےوقوف بنانے کی کوشش کر رہے ہیں!
اچھا میں نے ابھی غور کیا کہ کیپٹن صفدر کے لاۓ ہوئے بابا جی نے یہ بھونڈا ڈانس مریم اورنگزیب کی فرمائش پر کیا ہے😂😂
ان لوگوں کو کس نے حکمران بنا دیا ہے؟ ملک کا ستیاناس کر کے بابا جی کو ڈانس کروا رہے ہیں
اور مریم نواز فرما رہی ہیں کہ بابا جی اور ہم سب بہت خوش ہیں۔ (عوام مرتی رہے)
Salute to the brave Indian students, parents, and citizens standing for democracy, free speech, and justice. Repression is never a sign of strength. Whether it’s RAF Assistant Commandant Sonia Sehrawat in India or ASP Sher Bano Naqvi in Pakistan, abuse of power in uniform is unacceptable. Brutality has no borders—and neither should our demand for accountability.
پاکستان میں بھی کچھ صحافی کہہ رہے ہیں کہ بھارت میں نوجوانوں کو ڈنڈے پڑے بہت ظلم ہو گیا
بھائی کوئی شرم کرو یہ منہ اور مسور کی دال، یہ پاکستان میں نوجوانوں کو لگنے والی گولیوں کا جواز دیتے تھے کیونکہ یہ خود کرپشن میں لتھڑے ہوۓ نظام کا حصہ ہیں
سہراب برکت
فلک جاوید خان صاحبہ سے عدالت کے باہر سوال کیا کہ آپ لوگوں کو اینٹی نیشنل کہا جاتا ہے کیا آپ نورین خان نیازی کے بیان کی مذمت کرتی ہیں
جس پہ فلک جاوید کا جواب
1971 میں جس نے پاکستان کو دولخت کیا انہی غداروں کو پاکستان کے پرچم میں لپیٹ کر دفنایا جاتا ہے میں نواز شریف کے اس بیان کی مذمت کرتی ہوں
مریم نواز نے اپنے جلسوں میں یہ جو دہشت گردی ہے اس کے پیچھے وردی ہے کے نعرے لگوائے میں اس کی مذمت کرتی ہوں
فوج ہماری ہڈیوں میں سے گوشت نکال کر کھا گئی ہے خواجہ آصف کے اس بیان کی میں مذمت کرتی ہوں
کارگل کی جنگ میں ہماری فوج نے چھرا گھونپا میں اس بیان کی مذمت کرتی ہوں
میں ڈان لیکس اور میمو گیٹ کی بھی مذمت کرتی ہوں
26 نومبر کو اسلام آباد D chowk میں ہونے والے قتل عام پر اکنامک ٹائمز کی رپورٹ
بے شرموں کس منہ سے انڈیا پر بات کررہے ہو جبکہ تمھاری اپنی عوام نے اتنا ظلم سہا ہے
میں نے ایک اسٹوری کی تھی کہ کراچی جیل میں ایک ایسا قیدی ہے جسے 27 سالوں میں صرف ایک بار کورٹ میں پیش کیا گیا تھا جب پیش کار کو میں نے بتایا تو وہ حیران ہوا اور پھر اس نے پرانی فائل نکالی تو پتہ چلا کہ پنجاب کے کسی وڈیرے نے اسے پکڑوایا اور پھر کراچی جیل بھجوا دیا تھا ! مظہر عباس