اسلام آباد کے سرینا چوک میں ویگو ڈالے کی موٹرسائیکل کو ٹکر، 2 افراد زخمی، گاڑی سے اسلحہ بھی نکلا، جس کا ڈرائیور لائسنس پیش نہ کر سکا، بتایا جا رہا ہے ڈرائیور مسلم لیگ ن کے ایک سینیٹر کا ہے۔۔!!
میں نے آج دو بار بولنے کی اجازت مانگی نہیں ملی ساڑھے تین سال ہوگئے مجھے کبھی کسی پاکستانی عدالت نے بولنے کا موقع ہی نہیں دیا تاہم جس طرح سے میرے وکیل سعد بٹر نے دلائل دئے اور جج عامر فاروق اور روزی خان نے ڈیڑھ گھنٹہ کیس کو سنا دل میں ایک امید جاگی کہ شاید کیس اب باقاعدگئ سے سنا جائے گا
پولیس کی بھاری نفری موجود تھی لیکن حیرت انگیز طور پر آج کوئی پکڑ دھکڑ کی کوشش نہیں ہوئی۔ کارکنان کی بڑی تعداد اور رہنما بہنوں کے س��تھ اڈیالہ پہنچ گئے۔ ایک بہن عظمیٰ خان کو ملاقات کی اجازت بھی مل گئی۔ (ملنی بھی چاہئے تھی)
یہ کیا ہو رہا ہے بھئی !
اڈیالہ کی سنسان سڑکیں اشارہ دے رہی ہے کہ جیل میں بیٹھا راجہ مافیاز کیلئے خوف کی علامت بن چکا ہے،،
ایم این اے شاہد خٹک،
منسٹر لوکل گورنمنٹ مینا خان آفریدی، ایم پی اے عبد الغنی آفریدی، ایم پی اے شاہ تراب خان اڈیالہ جیل کیطرف پیدل جا رہے ہیں،
مریم نواز کی سرپرستی اور وژان کے عین مطابق ہو رہا ہے مریم نواز کونسا جیت کر ائی ہے عوام سے اُس کا کیا لینا دینا طلباء کی طاقت کا اندازہ نہیں شائد اس معاملے پر پنجاب کے طلباء کو شدید احتجاج کرنا چائیے کل کو کوئی اور بھی ہو سکتا ہے
4 نومبر کو صرف بیس منٹ کیلئے ڈاکٹر عظمی کو عمران خان سے ملنے دیا گیا اس کے بعد سے ان کی کوئی خیر خبر نہیں، اس کے بعد کسی کو ان سے ملاقات نہیں کرنے دی گئی،
مزاحمت کی استعارہ علیمہ خان کا BBC کو انٹرویو
#چلو_چلو_اڈیالہ_چلو