سلیمان خان ❤️
ہمیں اچانک ایک پاکستانی نمبر سے کال آئی، اور خوش قسمتی سے قاسم نے اسے اٹھا لیا۔
قاسم فوراً فون میرے پاس لے کر آیا، دوسری طرف سے کسی نے کہا کہ آپ کے والد لائن پر ہیں
Outstanding video made by one of the youngest members of PTI Social Media Team!
“I will comeback” Imran Khan
The greatest comeback of the century
Perfect day to release it - April 10th; the day when Pakistan came together for Imran Khan & democracy.
اس نے آج تک یہ ظاہر نہیں ہونے دیا کہ اس کے سیاسی مخالفین کی ماؤں، بہنوں کا علاج شوکت خانم کینسر ہسپتال میں ہوتا رہا ہے ۔
اس نے آج تک یہ ظاہر نہیں ہونے دیا کہ اس کے سیاسی مخالفین کی خواتین توشہ خانہ سے کیا کیا فائدے اٹھاتی رہی ہیں۔
شوکت خانم ہسپتال میں اس کی ایک بھی تصویر نظر نہیں آئے گی۔
وہ نہ تو ان آتش بازیوں کا محتاج ہے نہ بھوکا ہے۔
اس کے لیے وہ کرو جو تمہارا فرض بنتا ہے۔
یہ ڈرامے بازیاں بند کرو۔
کوئی بتا سکتا ہے پاکستان میں اسی طرح دلیر لیڈر کون ہے جو اپنے قوم کے ساتھ مرنا چاہتا ہے وہ نہ بیسمنٹ اور نہ دوسرے ملکوں میں بھاگنا چاہتا ہے کون سا وہ لیڈر ہے؟۔۔ ذرا یہ سنئے!!
جب بھی پاکستان کے لیڈر پر مشکل وقت آیا، اکثر نے عوام کو اکیلا چھوڑ دیا۔ کوئی بیماری کا بہانہ بنا کر باہر چلا گیا، کوئی جلاوطنی اختیار کر گیا، اور کوئی اقتدار بچانے کے لیے سمجھوتے کرتا رہا۔ سوال یہ ہے کہ کیا قیادت کا مطلب صرف آسان وقت میں تقریریں کرنا ہے؟
قوم اس لیڈر کو ڈھونڈ رہی ہے جو مشکل وقت میں اپنے لوگوں کے ساتھ کھڑا ہو، جو جیل سے نہ ڈرے، جو دباؤ میں نہ جھکے، اور جو ملک چھوڑ کر نہ بھاگے۔ کیا ہمارے حکمرانوں میں اتنی جرات ہے کہ وہ آزمائش کے وقت عوام کے ساتھ کھڑے رہیں؟
فیصلہ آپ نے کرنا ہے — لیڈر وہی ہوتا ہے جو طوفان میں بھی کشتی نہ چھوڑے۔
#مزاحمت_خان_کی_رہائی_تک
امریکی میگزین ’دی ڈپلومیٹ‘ نے عمران خان کے بارے میں لکھا ہے کہ عمران خان زندہ رہے یا نہیں انہوں نے جنرل عاصم منیر کو catch 22 صورتحال میں پھنسا دیا ہے‘، عمران ریاض نے آرٹیکل کے تمام نکات بتا دیے
پی ٹی آئی کی ووٹر سپورٹر نہیں لیکن PTI لیڈر شپ سے کہتی ہوں کہ چونکہ عمران خان کو عوام نے مینڈیٹ دیا ہے تو آپ اپنی پالیسی واضح کریں۔ کیا آپ سہیل آفریدی والی مزاحمت چاہتے ہیں یا مفاہمت کیونکہ جو ہم پر قابض ظالم ہے اس کے سامنے مفاہمت نہی کی جا سکتی، ایمان مزاری
اپنے ذاتی مشاہدے سے عمران خان کی عوامی پذیرائی کی جو گواہی مہدی حسن نے دی ایسے چند جملوں کےلئےقائد انقلاب اپنےگھریلو صحافیوں میں آذربائجان کی ٹوکریاں بانٹتے ہیں، تازہ گُڑ کڑاہے سے نکلواتے ہیں، پیمرا کی چیئرمینی تقسیم کرتے ہیں پھر بھی رنگ نہیں جمتا
“میں لندن میں ٹیکسی میں بیٹھا تو ڈرائیور پاکستانی تھا، میں نے پوچھا عمران خان کے بارے میں کیا جانتے ہو؟ تو اس نے کہا سر میں عمران خان کے لیے اپنی جان دے سکتا ہوں اور رو پڑا، لوگ آپکے والد سے اتنی محبت کرتے ہیں”۔
مہدی حسن کا عمران خان کے صاحبزادوں سے مکالمہ
بات تو بالکل سچ ہے کہ آج جسٹس منصور علی شاہ اس ملک کے چیف جسٹس ہوتے اگر 26ویں آئینی ترمیم کرکے ان کا راستہ نہ روکا جاتا۔
نہ صرف وہ چیف جسٹس ہوتے بلکہ پاکستان میں آئین اور قانون کی پاسداری کی صورتحال قدرے بہتر ہوتی۔
لیکن کیا کیجئے۔ پاکستان کی بدقسمتی !!
’26 ویں آئینی ترمیم کے ذریعے اگر جسٹس منصور علی شاہ کا راستہ نہ روکا جاتا تو وہ آج سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ہوتے‘
جیو نیوز نے یوٹیوب ہر اپلوڈ ہونے والی قسط میں سے یہ ڈائیلاگ ہی کاٹ دیا
محدود زندگی کے خوف کے ماروں کی ٹویٹوں سے اندازہ ہوتا ہے کہ اس عمر میں وہ نیلسن منڈیلا کی طرح جیل تو نہیں جانا چاہتے مگر بڑی عمر میں بھی جیل سے نہ گھبرانے والے کی باتوں کا جیل سے باہر بیٹھ کر ٹھٹہ لگانا اپنا فرضِ منصبی سمجھتے ہیں۔ کسی کی زندگی کے سال گن کر ڈیٹا جرنلزم کا دم بھرنے والے بے شرم لوگ بڑی عمر میں کسی کے حوصلے کا اندازہ کیا کرینگے۔ ویسے بھی بات کسی ملزم کے کردار سے زیادہ اُسکے ساتھ قانون کے مطابق نہ ہونے والے سلوک کی ہے۔