🚨امریکی میڈیا میں شہباز شریف کا ایک انتہائ تضحیک آمیز کارٹون چلایا جا رہا ہے جس میں شہباز شریف کو ٹرمپ کے جوتے صاف کرنے والا اور اس کو باپ بولنے والا مسخرہ دکھایا گیا ہے
پاکستانیوں کی عزت کی واٹ لگا دی ہے اس ٹولے نے دنیا بھر میں ۔۔
سائیفر کے معاملے میں قائد عمران خان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہونے والے دو شخصیات میں سے ایک شہباز گل تھا،
آپ کو یاد ہوگا رہائی کے بعد شہباز گِل میڈیا ٹاک کررہا تھا تو اسد عمر اور فواد چوہدری نے شہباز گِل کو میڈیا ٹاک کے دوران ہی تنہا چھوڑ دیا تھا،
شہباز گِل اس وقت بھی قائد عمران خان کے ساتھ کھڑا تھا اور آج بھی کھڑا ہے!!!
We feel proud of you @SHABAZGIL
بریکنگ نیوز 🚨: نیازی نے سب کے دلوں سے خوف نکال دیا ہے، آج وقار یونس بھی بنا کسی خوف کے خان کے حق میں کھل کر بول گیا، بھائی لوگوں کو آگ لگا دی. عمران خان اگر مجھے کہتا کہ چھت سے چھلانگ لگاؤ تو میں نے دوسری مرتبہ پوچھنا نہیں تھا کہ کیوں لگاؤں ہماری کامیابی کا راز یہی ہے کہ ہم نے ایک ایسے لیڈر کو فالو کیا جو ایماندار تھا 🔥
خبردار اسکو ریٹویٹ کیے بغیر کوئی نہ گزرے 🚨
بچوں کو کولڈ ڈرنکس، سلانٹی، برگر، پیزا اور بازاری چیزیں کھلانے سے معدہ پر کیا اثرات ہوتے ہیں، اس ویڈیو میں تفصیل سے دکھایا گیا ہے،،
بہتر یہی ہے کہ گھر کی بنی ہوئی ہوم میڈ چیزیں ہوں 👍