یہ وہ بچہ ہے جس نے تاریخی سیریز دیرلیش ارطغرل میں عثمان غازی کے بچپن کا کردار ادا کیا تھا ایک انٹرویو میں
اس سے سوال کیا گیا 🗣️
اگر آپ کو نبی کریم حضرت محمد ﷺ کی زیارت نصیب ہو ج��ئے تو آپ اُن سے کون سا سوال کریں گے اس کا جواب نہایت خوبصورت دل کو چھو لینے والا
1/3
اور غور و فکر پر مجبور کر دینے والا تھا اس نے کہا
میں اُن سے کوئی سوال نہیں کروں گا کیونکہ میرا ایمان ہے کہ آپ ﷺ نے اپنی ولادتِ مبارکہ سے لے کر وصالِ مبارک تک ہماری زندگی کے ہر سوال کا جواب پہلے ہی دے دیا ہے البتہ اگر مجھے آپ ﷺ کی زیارت نصیب ��وئی تو مجھے یہ خوف ہوگا