کوئی عہدہ چھوٹا يا بڑا نہيں ہوتا، اس پر بيٹھا شخص چھوٹا يا بڑا ہوتا ہے۔ اسی منصب پر بيٹھا وزيراعظم کہتا تھا “کيا کروں بتاؤ انڈيا پر حملہ کر دوں؟ اور اسی منصب ہو بيٹھا پچھلا سپہ سالار کہتا تھا “ہماری ٹينکوں ميں تيل نہيں ہے”
يہ دونوں شہزادے تو نکلے ہيں دنيا فتح کرنے ❤️🫶
#ThankYouPakPMandCDF
#GreatFieldMarshal
جیسے موویز میں وائرس زدہ زومبیز انسانی خون کی بُو سونگھ کر دیواروں پر سے عمارت میں گھسنے کی کوشش کرتے ہیں
#SaveEurope#SpainInvasion
From the wall of: @Badass1ZQ1
PPP یا PTI جو مسلسل 13 سال سے اپنے اپنے صوبوں پر حکمرانی کر رہے ہیں انکی پرفارمنس پر بات کی؟
نہیں کی ۔۔۔
کیونکہ کوئی پرفارمنس ہے ہی نہیں تو سسٹم کلیپس ہی کرے گا
”اسٹبلشمنٹ کیلئے تالیاں بجاؤ گے؟“
اگر #DGPMLN قوم کے جذبات کے بارے میں اپنے Boss کو کوئی بریف بھیجنا چاہتے ہیں تو وہ پشاور یونیورسٹی کے طلبہ کی یہ ویڈیو بھیج دیں۔
@MarioNawfal Because he robbed Pakistan from £190Million which were recovered from Pakistani real estate tycoon Malik Riaz money laundering by UK Govt.
PECA Act 2025 ‘may have been’ applicable here for spreading unverified fake news.
A complaint is thus made under Article 3(2C) of the same Act and the regulators are requested to act as per Article 3(2B).
@NCCIAOFFICIAL@FIA_Agency
کیا یہ اتفاق ہے کہ سرل المیڈا نے ایک ٹویٹ کی پھر رضوان غلزئی نے اس کو کوٹ کرکے وہی الفاظ لکھے ۔ کچھ دیر بعد ثمینہ پاشا نے رضوان غلزئی کو کوٹ کیا اور وہی الفاظ لکھے پھر کچھ دیر بعد عمران ریاض نے ثمینہ پاشا کو کوٹ کیا اور وہی الفاظ لکھے
فخر درانی کی سٹوری کے مطابق بھارت 300$ فی ٹوئٹ ان صحافيوں کو pay کرتا ہے۔
#کشمیر_کو_امن_دو
ہر Fake تصویر اور ویڈیو کے پیچھے آپ کو "تحریکِ انتشار" کا کوئی نہ کوئی یوتھیا ضرور ملے گا!
سوشل میڈیا پر جھوٹ اور پروپیگنڈا پھیلانا ان کا بنیادی مقصد بن چکا ہے۔
#فسادی_ایکشن_کمیٹی
ہزاروں گولیوں کے خول کی تصویر بن گئی، اور جہاں سے چلائی گئیں وہاں فورسز نے بنانے کی اجازت بھی دے دی !
لیکن حرام ہے کہ ایک بھی زخمی یا لاش کی
تصویر بنی ہو!
لعنت بر یوتھیا برگیڈ
🖐🏻🖐🏻🖐🏻🖐🏻۔۔۔۔۔۔