یہ مناظر دیکھیں۔۔ 💔 دل دہل جائیگا۔۔ پوری ��ات شیلنگ اور ڈائریکٹ گولیاں کھائیں۔۔ اور پھر شدید تھکاوٹ کی وجہ سے بیچارے وہیں بیٹھے بیٹھے سو گئے۔۔ لیکن ساتھ ہی سردی کی وجہ سے کانپ بھی رہے ہیں۔۔!!!
”کسی شرپسند کو 24 نومبر کو ملک بند کرنے کی اجازت نہیں دے سکتے۔۔۔
خیر سے پورا ملک بند کرنے کا فریضہ ہم نے دو دن پہلے ہی 22 نومبر کو خود سرانجام دیا ہے“
موتر نقوی
اڈیالہ میں خان صاحب کے سیل کو تھانہ قرار دے کر پولیس تعینات کر دی گئ ہے۔۔۔ چلیں کوئ بات نہیں، جہاں ریاست کو کوٹھا بنا کر دلے تعینات کر دئیے ہیں وہاں یہ بھی سہی۔۔۔!!
یہ ہوتی ہے عوام کی طاقت۔۔ اگر اتحاد کے ساتھ کھڑے ہوں۔۔۔ اوکاڑہ میں پولیس مہر عبدالستار کی گرفتاری کیلئے آئی۔۔ لوگوں نے اکٹھے ہوکر پولیس کو بھگا دیا۔۔ اب لوگوں نے مہر عبدالستار کے گھر کی سیکیورٹی خود سنبھال لی۔۔!!! 👏
مورخ لکھے گا۔۔۔
پاکستان کی تاریخ میں ایک ایسا شہزادہ گزرا۔۔ جو جیل سے ایک کال دیتا۔۔۔
اور اسکو قید میں رکھنے والے۔۔ اسکے ڈر سے پورا ملک بند کر دیتے۔۔!!!
راولپنڈی کے تمام ہوٹلز اور گیسٹ ہاوسز کو خالی کرنے کا حکم دے دیا گیا۔۔
اسلام آباد میں 30 ہزار اضافی نفری تعینات۔۔
پنجاب کی ساری موٹر ویز بند۔۔
جی ٹی روڈ بند۔۔
اسلام آباد اور پنڈی میں ہاسٹلز بند۔۔
پورے پنجاب اور اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ۔۔
لاہور اور اسلام آباد کے لاری اڈے بند۔۔
@MoeedNj حسینہ واجد نے 2009 سے 2024 تک 15 سال حکومت کی۔۔
لیکن صرف چند دن کے اندر اندر سب چھوڑ کر بھاگ گئی۔۔
عوام کی طاقت کے سامنے 15 سال حکومت کرکے حاصل کی گئی طاقت بھی کوئی اوقات نہیں رکھتی۔۔
شرط صرف یہ کہ عوام کو بڑی تعداد میں ایک ساتھ نکلنا ہے۔۔ بغیر کسی کا انتظار کیے۔۔!!!
@MoeedNj بات صرف اتنی ہے۔۔ ساری ترامیم، سارے غیر قانونی اقدام، ساری جھوٹی طاقتیں ایک طرف۔۔
8 سے 10 لاکھ لوگ۔۔ چند گھنٹے۔۔ سڑکوں پر۔۔
بس۔۔
جس دن یہ ہوگیا۔۔ ساری گیم ختم۔۔!!
@MoeedNj عمران خان کے دو دن پہلے کے الفاظ۔۔
"یہ قوم میری ضامن ہے"۔
اس بندے کو اب بھی کس قدر یقین ہے ہم پر۔۔ ہمیں خود کو اس یقین کے قابل ثابت کرنا ہے۔۔!!!
@MoeedNj جاوید لطیف: "نواز شریف زبان کھولیں گے۔۔ ایک ایک راز بتائیں گے۔۔ بھلے سیاسی نقصان برداشت کرنا پڑے"۔
کاشف عباسی: "کیا میاں صاحب سچ بتائیں گے کہ 8 فروری کو الیکشن ہار گیا۔۔ پھر بھی مجھے ایم این اے بنوایا گیا"۔۔؟
@MoeedNj "فواد چوہدری صاحب آجکل بالکل فارغ ہیں۔۔ کوئی پارٹی میں لینے کو تیار نہیں۔۔ لہذا چاہت فتح علی خان کیساتھ بیٹھ کر طبلہ بجانا سیکھ لے"۔ شیر افضل 😂