انڈیناینکر: پاکستان نے جو میزائل آخر میں چلانے تھے وہ شروع میں ہی چلا دئے
دوسرا اینکر: ان کے پاس بہت زیادہ زخیرہ ہے
انڈین میڈیا پر دلچسپ رونا پیٹنا
ابھی پاکستان نے سب کم رینج والا استعمال کیا ہے
#Pakistan
بریکینگ نیوز: پاک فوج کے ترجمان کا بیان!
پاکستانی فضائیہ کے JF-17 تھنڈر ہائپرسونک میز��ئلوں نے مبینہ طور پر آدم پور میں بھارت کے S-400 سسٹم کو تباہ کر دیا ہے۔
الحمدللہ پاکستان ذندہ باد
#PakistanArmy
ان کی انتھک محنت نے نہ صرف دشمن کے عزائم کو ناکام بنایا بلکہ پاکستانی قوم کو اعتماد، وقار اور سلامتی عطا کی۔ ڈاکٹر صاحب کا کارنامہ ہمیشہ تاریخ میں سنہری حروف سے لکھا جائے گا، اور ان کی خدمات قوم کے لیے مشعلِ راہ رہ��ں گی۔2/2
پاکستان اور بھارت کی جنگ کے تناظر میں ڈاکٹر عبد القدیر خان کو خراجِ تحسین پیش کرنا ایک قومی فریضہ ہے، جنہوں نے اپنے غیر متزلزل عزم، علمی بصیرت اور بے مثال حب الوطنی سے پاکستان کو ایٹمی طاقت بنا کر ناقابلِ تسخیر دفاع فراہم کیا۔ 1/2
#OperationSindoor#Pakistan