The excitement of our @TheRealPCB players after winning the match, the wicket of one of the best player @imVkohli by @iamamirofficial, commentary of legendary player @nassercricket and the 'khushi' of our very own analyst @ARYSabirShakir all in one video. https://t.co/d5QDC4DUfQ
سینئر صحافی مظہر عباس کا کہنا ہے کہ سندھ میں پیپلز پارٹی کی مسلسل 18 سال سے حکومت ہے اور مراد علی شاہ تیسری بار وزیراعلیٰ ہیں تو پھر کیوں آج تک کراچی کے مسائل حل نہیں ہوئے۔ جیونیوز کے پروگرام رپورٹ کارڈ میں گفتگو کرتے ہوئے تجزیہ کار مظہر عباس نے کہا کہ مجھے بھی اچھا نہیں لگتا کراچی کو کوئی برا کہے۔ صرف کراچی کیا پاکستان کے ہرشہر کو کوکوئی براکہے تو اچھا نہیں لگتا۔ لیکن کوئی حکومت بلا کسی رکاوٹ کے اٹھارہ سال سے براہ راست حکومت کررہی ہے اس کےباوجود کوئی کراچی کو برا کہے تو اس کا مطلب کوئی نہ کوئی وجہ تو ہے۔
#TOKAlert #Karachi #MazharAbbas
پیپلز پارٹی کی دہائیوں پر محیط سندھ حکومت کی کارکردگی کا منہ بولتا ثبوت !
عوام کے لیے ہسپتالوں کے باہر کچرے اور تعفن کے پہاڑ، اور خود ذرا سی چھینک بھی آئے تو شاہی علاج کے لیے ابوظہبی روانہ!
پیپلز پارٹی کی اس منافقت اور بے حسی کی کوئی حد ہے؟
کیا سندھ کی وزیرِ صحت عذرا پیچوہو اور میئر کراچی نے آنکھوں پر پٹی باندھ رکھی ہے؟
ہسپتالوں کے باہر کچرے کے یہ ڈھیر چیخ چیخ کر محکمہ صحت اور سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ (SSWMB) کی نااہلی کا نوحہ پڑھ رہے ہیں!
عوام کو بیماریوں کے رحم و کرم پر چھوڑ کر خود غائب ہیں۔ ہسپتال کی انتظامیہ سے لے کر صوبائی حکومت تک، سب اس مجرمانہ غفلت میں برابر کے شریک ہیں۔
شرم تم کو مگر نہیں آتی! دہائیوں سے کراچی کو نوچ کر کھانے والی سندھ حکومت نے شہرِ قائد کو کچرا کنڈی میں تبدیل کر دیا ہے۔ ہسپتالوں کے باہر تعفن کے یہ ڈھیر عوامی صحت کا قتلِ عام ۔
شہر کے وسائل پر عیاشی کرنے والے وزیروں کو ذرا برابر غیرت نہیں آتی۔
پہلی نظر میں لگا کہ یہ سائیکل ایمبولینس سروس ٹمبکٹو کے کسی دور دراز گاؤں میں شروع کروا رہے ہونگے، جہاں سڑکیں میسر نہیں ہیں۔
لیکن پھر اس ویڈیو میں میئر کراچی کو دیکھا، تو حیرانی یوں نہیں ہوئی کہ #کراچی کو پستی کی طرف لیجانے کا ویژن صرف انکی ہی جماعت کا ہوسکتا ہے۔
خواجہ آصف کو اگر CCD کے حوالے کیا جائے تو خدا کی قسم اس کے تانے بانے مودی سے نکلیں گے یہ وہ شخص ہے جس کے اندر غیرت نہیں ہے یہ بزدل کہاں چھپا ہوا تھا انڈیا کے ساتھ جنگ کے دوران امریکہ کا وزیر دفاع جنگ کے دوران فوجیوں کے ساتھ ہوتا ہے یہ کس کھولی میں چھپا ہوا تھا ! قادر مندوخیل ۔۔
We've purchased a thermal power plant for 11B rupees, while the CM of Pakistani Punjab has purchased airplane for 11B rupees for her. That's the difference.
— Bhagwat Maan, CM Indian Punjab
کراچی میں تین سال پہلے رولر اسکیٹس والی پولیس بھی لانچ ہوئی تھی، لوگوں نے جب بھی یہی کہا، بلاوجہ تنقید کی، یہ دنیا بھر میں موجود ہے، ہم نے کہا، جو کراچی کی سڑکوں کا حال ہے، پولیس والا چور پکڑنے کے بجائے منہ کے بل گرا پڑا ہوگا، اور پھر وہی ہوا۔ٹریننگ پر خرچہ سے لے کر رولر اسکیٹ سمیت تمام رقم ڈوب گئی۔ چلیں اب آپ سائیکل پر پیرامیدیکل فرسٹ ایڈ کا شوق پورا کر لیں۔ ان سڑکوں پر جب تک وہ کسی جائے وقوع پر پہنچے گا، یا تو اسکی سائیکل دو ٹکڑے ہو چکی ہوگی، یا خدا نخواستہ بندہ جانبر نہ رہ سکے گا۔ اس کام کیلئےEV موٹر بایئکس ہی سوچ لیتے بھائی؟ اور خدارا کبھی اپنی جماعت سے صوبے میں دو سال پہلے شروع ہوئی رویسکیو 1122 ایبولینس کی تعداد معلوم کی ہے؟ آج بھی Edhi Chipa نہ ہوں تو شہر میں لاشیں اٹھانا والا کوئی نہیں۔
یہ وہی شخص ہے جس نے گلگت بلتستان میں اسکردو میں فسادات پر شیعہ زنیبیون کو اکسایا تھا
اسی کے کہنے پر زنیبیون نے فوجی جوانوں کو شہید کیا جس پر محسن نقوی نے ایک لفظ نہیں بولا
پھر منظر سے غائب رہنے کے بعد نمودار ہوا
وزارت داخلہ پر بیٹھا شخص ملک کے لیے سیکیورٹی رسک ہے
یہ اس زمانے کی بات ہے جب طلعت حسین کو ن لیگ کی طرف سے لفافے نہیں ملتے تھے۔
وہ ایک انویسٹیگیٹو جرنلسٹ ہوا کرتے تھے۔ انہوں نے تحقیقات کر کے قوم کو بتایا تھا کہ نواز شریف بھارت قومی مفاد کے سلسلے میں نہیں بلکہ بزنس کے سلسلے میں گئے، جہاں انہوں نے اپنے بزنس کو بڑھانے کے لیے بھارتی بزنس مین سے ملاقاتیں کیں۔
اس وقت یہ شریف خاندان کا کچا چٹھا کھول کر عوام کے سامنے رکھتے تھے۔
@TalatHussain12
یہ نہ تو فیلڈ مارشل کی گاڑی ہے نہ وزیرآعظم ہے اور نہ وزیراعلیٰ کہ راولپنڈی کی سب سے مصروف سڑک کو 30 منٹ بلاک کرکے میلوں تک ٹریفک روک دی گئی یہ ہے آپ کی وزیراعلیٰ کی ایک کنیز جس کو اگر کہا کہ آپ عام عوام کو بے سکون کیوں کیا ہے روڈ کیوں بلاک کیا ہے تو وه بولے گی ہاں کیا ہے بھئی اور بلکل ٹھیک کیا ہے۔۔
ایک فوڈ انسپکٹر نے دو ارب نو کروڑ اور اٹھانوے لاکھ کی کرپشن کی ہے، کہتے ہیں اسے نوکری سے نکال دیا، بندہ پوچھے کیا اتنی کرپشن کرنے کے بعد اسے نوکری کی ضرورت تھی؟ سائرہ بانو
برسر اقتدار لوگوں سے مراسم
12 ارب کے فراڈ کے ملزم ستارہ گروپ کے مالک محمد ادریس کو حراست میں لیے جانے کے بعد چھوڑ دیا گیا۔ عام شہری ہوتا تو اب تک حوالات میں ہوتا اور کئی ماہ ضمانت نہ ہوتی۔
وزیر دفاع خواجہ آصف کا اپنے دوست کو نوازنے کے لیے سیالکوٹ کنٹونمنٹ کے بس اسٹینڈ کو وہاں سے اپنے دوست کی زمین پر منتقل کرنے کی کوشش ؟؟نجم سیٹھی کے انکشافات
ماشاءاللہ کیا ترجیحات ہیں وزیر دفاع صاحب کی ۔۔۔۔لگے رہیں سر