جو پرفیوم کا شوق رکھتے ہیں وہ یہ نہیں پوچھتے سو ایم ایل کتنے کی ہے، اس میں کنسنٹریشن کتنی ہے، وہ کہتے ہیں بھیج دیں۔ اور مجھے بھی ذرہ بھی ٹینشن نہیں کہ میں صرف ایک کمنٹ پہ پرفیوم بھیج دوں۔
بات شوق کی ہے اگر آپ شوق رکھتے ہیں تو پرفیوم منگوائیں جب ایک بار تعلق بن جاتا ہے پھر پیسوں کی گکر نہیں ہوتی۔
گجرانوالا سے میرے ایک معزز کسٹمر ہیں انہوں نے پندرہ دن پہلے پیسے بھیج دیے تھے اور کہا فلاں تاریخ کو میرے پرفیوم میچور کرکے بھیج دینا۔
بلکل اس طرح اشفاق بھائی ہیں۔ انشااللہ آج شام کو آپ کا پرفیوم ڈیلیور ہوجائے گا۔
میں ڈاکٹر نہیں ہوں، میں نے میڈیسن چھوڑ کے انگلش لٹریچر میں ماسٹرز کیا، میری تعلیم ابھی مکمل نہیں ہوئی تھی کیونکہ شادی کم عمری میں ہو گئی، میں نے ہمت نہیں ہاری، اپنی گریجویشن کی، انگلش لٹریچر میں ماسٹرز کیا، ذاتی کامیابی کوئی چیز ہوتی ہے، دیکھیں آج میں کہاں کھڑی ہوں، مریم نواز
ایک نوجوان ابھرتے ہوئے کرکٹر کو اس کے زیادہ بولنے والے اونر نے کافی تنگ کیا ہوا ہے،مالی معاملات پر اس کی بے عزتی بھی کی،اس وجہ سے وہ کھلاڑی اب فرنچائز ہی چھوڑنے پر غور کر رہا ہے
We love fans like you Abdullah bhai who owns LQ and you all are our real strength to be honest
We also encourage our fans to question us and share their thoughts with us but we would appreciate if it’s done respectfully and also by not disrespecting anyone based on nationality , race or any other thing like that.